مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ میں 33 دن سے جاری بدترین دہشت گردی کے بعد 3 روزہ جنگ بندی کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق 6 امریکی شہریوں سمیت 12 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے میں 3 دن کے لیے جنگ بندی کے لیے بات چیت جاری ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ کی کن ریاستوں میں ورکرز سب سے زیادہ خوش ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ جیسے وسیع و عریض ملک میں ایک سمت سے دوسری طرف سفر کرتے ہوئے موسم، جغرافیہ، سیاسی رجحانات بھی تبدیل ہوتے جاتے ہیں حتیٰ کہ ٹائم زونز بھی بدل جاتے ہیں۔ ان حالات میں اس بات کا اندازہ لگانا کہ کس ریاست میں کون اپنی ملازمت سے کتنا مطمئن ہے؟ ایک مزید پڑھیں
پاکستان میں قیامِ امن کی ذمہ داری ہماری نہیں: افغان طالبان
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر ردِعمل میں کہا ہے کہ ‘امارتِ اسلامیہ افغانستان’ پاکستان میں قیامِ امن کی ذمہ دار نہیں ہے۔ بدھ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک بیان میں ذبیح مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں پر اظہار افسوس
واشنگٹن:امریکا نے نومبر میں پاکستانی سیکورٹی فورسز اور تنصیبات پر حملوں کی پر اظہار افسوس کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ رواں ماہ پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں کی اطلاعات سے آگاہ ہیں، جس پر اظہار افسوس کرتے ہیں اور واضح کرنا چاہتے ہیں کہ افغانستان سے مزید پڑھیں
امریکا کی اسرائیل کے غزہ پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت
واشنگٹن : امریکا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
اسرائیل ہمیں بھوکا مار رہا ہے، غزہ کے معصوم بچوں کی پریس کانفرنس
غزہ:اسرائیلی بمباری کا شکار غزہ کے معصوم بچوں نے پریس کانفرنس کرکے دنیا کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل انہیں بھوکا مار رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 10ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جن میں بڑی تعداد بچوں اور مزید پڑھیں
اسرائیل نے غزہ میں امدادی ٹرکوں پر حملے شروع کردیے
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل نے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر وحشیانہ حملے کرکے انسانیت کو بھی شرما دیا، اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد پر حملے شروع کردیے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے امداد پر مشتمل مزید پڑھیں
غزہ میں ہزاروں بچوں کی اموات اخلاقی ناکامی ہے، ریڈ کراس کا جنگ بندی کا مطالبہ
جینیوا: انسانی خدمت اور مدد کے بین الاقوامی ادارے ریڈ کراس نے غزہ میں بچوں کی ہزاروں کی تعداد میں ہلاکتوں کی پروا نہ کرنے کو اخلاقی دیوالیہ پن اور انسانیت کی ناکامی قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریڈ کراس نے غزہ میں شہریوں پر بمباری کے طویل اور خوفناک محاصرے کو ختم کر مزید پڑھیں
غزہ پر دوبارہ اسرائیل کے قبضے کی حمایت نہیں کرتے: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور یہ فلسطینیوں کی زمین ہی رہنی چاہیے۔ وہ غزہ پر دوبارہ قبضے کی حمایت نہیں کرتا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان ودانت پٹیل نے منگل کو میڈیا بریفنگ کے دوران غزہ میں پھنسے امریکی شہریوں کے انخلا، اسرائیل کے وزیرِ اعظم مزید پڑھیں
مجسمہ آزادی پرغزہ جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے یہودی سرگرم کارکنوں کا اجتماع
ویب ڈیسک — امریکی یہودی سرگرم کارکنوں نے سینکڑوں کی تعداد میں نیویارک کے مجسمہ آزادی کے مقام پر پرامن طور پر قبضہ کر کے اسرائیل کی غزہ میں جاری لڑائی میں جنگ بندی اور شہریوں پر بمباری کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین سیاہ رنگ کی ٹی شرٹس میں ملبوس تھے جن پر "یہودی مزید پڑھیں