جدہ:اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیلی وزیر ثقافت امیچائی الیاہو کی جانب سے غزہ کی پٹی پر جوہری بم گرانے کی دھمکی کو انتہا پسندی، نفرت انگیزی ، تشدد اور منظم دہشت گردی پر اکسانے کے مترادف قرار دیا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم نے کہا کہ فلسطینی عوام کے خلاف روزانہ کی بنیاد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی
بیت المقدس : غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے جاری بمباری کے نتیجے میں اب10 ہزار زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں جس میں 5 ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں جبکہ 24 ہزار سے زائد افراد زخمی ہو مزید پڑھیں
غزہ پر صہیونی فوجیوں کی جارحیت: جنوبی افریقہ نے بھی اپنا سفیر واپس بلا لیا
کیپ ٹاون: جنوبی افریقہ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی صورت حال پر تشویش کے اظہار کے لیے اسرائیل سے اپنے تمام سفارت کار واپس بلا لیے ہیں ۔ جنوبی افریقہ کے صدراتی دفتر کے ایک عہدیدار کھمبودزو نتشوینی نے پیر کو ایک نیوز بریفنگ کے دوران بتایا کہ جنوبی افریقہ مزید پڑھیں
اسرائیل کے 70 ٹینک تباہ کردیئے ہیں، حماس کا دعویٰ
غزہ:حماس کے رہنما القسام برگیڈ نے کہا ہے کہ راکٹ لانچرز کے ذریعے ہم نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اب تک 70کے قریب ٹینک تباہ کردیے ہیں، صہیونی فوجیوں کے زیر استعمال ایک عمارت کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے رہنما القسام برگیڈ نے کہا کہ صہیونی مزید پڑھیں
رفح کراسنگ کئی روز بند رہنے کے بعد کھول دی گئی
قاہرہ: مصر حکام کا کہنا ہے کہ رفح کراسنگ کئی روز بند رہنے کے بعد کھول دی گئی ہے، مریضوں اور غیرملکیوں کے انخلا کے لیے رفح کراسنگ کو کھولا گیا ہے، 13 زخمیوں کو مصر کے اسپتال میں متنقل کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی اداروں کے دباؤں کے بعد آج رفح مزید پڑھیں
غزہ کی پٹی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا، کسی بھی منظر نامے کے لیے تیار ہیں، ترجمان اسرائیلی فوج
یروشلم: اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگری نے غزہ کی پٹی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی بھی صورت حال اور ہر محاذ پر لڑنے کو تیار ہیں. عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کے ترجمان نے کہا کہ بڑے حملے اس وقت شروع کیے جا مزید پڑھیں
اسرائیلی بمباری میں ابتک 47 صحافی ہلاک ہوچکے
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے اب تک 47 صحافیوں ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے غزہ میں شروع ہونے والی اسرائیلی سفاکیت میں اب تک 47 صحافی ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دو صحافی لاپتہ ہیں، جبکہ درجنوں صحافیوں نے اسرائیلی جنگی طیاروں کے قتل مزید پڑھیں
غزہ جنگ سے اسرائیل کو اب تک کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہوا؟
یروشلم:غزہ جنگ سے اسرائیل کو 51ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ اسرائیلی اقتصادی اخبار کالکالیسٹ نے وزارت خزانہ کے ابتدائی اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ پیش کی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل جس جنگ میں لڑ رہا ہے اسے اس جنگ کی لاگت 200بلین شیکل میں پڑ رہی مزید پڑھیں
حماس اسرائیل جنگ بندی:امریکی وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب سے ملاقات
انقرہ : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کی، ملاقات میں اسرائیل حماس کی جنگی بندی کے لیے مذاکرات کیے گئے جو مشرق وسطیٰ کے لیے ایک چیلنج بن چکا ہے ۔ بلنکن نے پیر کی صبح انقرہ میں ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ڈھائی گھنٹے تک مزید پڑھیں
غزہ پر ایٹم بم گرانے کی صہیونی دھمکی کے بعد امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ بھیج دی
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں جوہری آبدروز بھیجنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے، یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب صہیونی وزیر نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ غزہ پر ایٹم بم گرانا بھی ایک آپشن ہے۔ في 5 نوفمبر/ تشرين الثاني مزید پڑھیں