ویب ڈیسک — کیلی فورنیا کی ایک وفاقی عدالت نےپیر کو ایک’ اسکوبا ڈائیونگ بوٹ‘ کے کیپٹن کو 2019 میں ان کی کشتی میں لگنے والی آگ سے 34 لوگوں کی ہلاکت پر مجرمانہ غفلت کا مجرم ٹھہرایا ہے۔ یہ امریکہ کی حالیہ تاریخ میں مہلک ترین بحری سانحہ تھا۔ اسکوبا بوٹس غوطہ خوری کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
حزب اللہ کیوں اسرائیل حماس جنگ میں اہم کردار ہے؟
ویب ڈیسک — لبنان کی ملیشیا تنظیم حزب اللہ نے جب گزشتہ ہفتے یہ اعلان کیا کہ اس کے رہنما حسن نصراللہ اسرائیل اور حماس کی جنگ شروع ہونے کے بعد اپنی پہلی عوامی تقریر کریں گے تو خطے کے بیشتر حصےمیں لوگوں نے جیسے سانس ہی روک لی۔ کیا ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ، مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: احتجاج اور دو مظاہرین کی ہلاکتوں کے بعد گارمنٹ ورکرز کی اجرتوں میں اضافہ
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کی ملبوساتی فیکٹریوں کے کارکنوں کے لیے کم سے کم اجرت میں 56.25فیصد اضافہ کر دیا جائے گا جو 2019 کے بعد سے پہلا اضافہ ہے۔ یہ اعلان جونیئر لیبر منسٹرنے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبوں پر مبنی ایک ہفتے کے مظاہروں کے بعد منگل کے روز کیا ۔ لیبر مزید پڑھیں
اسرائیل کو دیا گیا امریکی دفاعی نظام ناکام، تل ابیب پر ہی میزائل داغ دیا
غزہ:امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فراہم کیا گیا دفاعی نظام بری طرح ناکام ہوگیا، آئرن ڈوم سسٹم نے تل ابیب پر ہی میزائل داغ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کا دفاعی نظام جو آئرن ڈوم کے نام سے مشہور ہے تل ابیب پر ہی میزائل داغ دیا، اسرائیلی دفاعی نظام حماس کے موثر مزید پڑھیں
روس نے اسرائیل کے نیوکلئیر ہتھیاروں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
ماسکو:روس نے غزہ پر ایٹمی حملے سے متعلق اسرائیلی وزیر کے بیان پر بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ اسرائیلی جونیئر وزیر کے ایک بیان نے بہت سارے سوالات کو جنم دیا ہے، اصل مسئلہ یہ ہے اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ مزید پڑھیں
اسرائیل کے غزہ پر ایٹم بم حملے کے بیان نے سوالات کو جنم دیا ہے، روس
ماسکو: روس نے اسرائیلی وزیر کے غزہ پر ایٹم بم حملے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دھمکی نے سولاات کو جنم دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی وزیر کی جانب سے غزہ پر جوہری بم حملے کے آپشن سے متعلق بیان پر روس کی جانب سے مزید پڑھیں
افغانستان کا ایران اور چین کے ساتھ تجارتی راہداریاں بنانے کا اعلان
تہران :افغانستان نے ایران اور چین کے ساتھ تجارتی راہداریاں بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اور افغانستان کے درمیان مہاجرین اور پانی کے حقوق جیسے مسائل پر تعطل کے درمیان طالبان کا 30 رکنی اقتصادی وفد ہفتے کے روز تہران پہنچا۔ افغان وفد کی قیادت افغانستان کے پہلے نائب وزیر مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی: 24 گھنٹوں میں مزید 300 سے زیادہ فلسطینی شہید
مقبوضۃ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل کی فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ میں دہشت گردی کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 300 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری کی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں مزید 306 مزید پڑھیں
پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات: 2024 سے قبل مودی اور راہل گاندھی کی مقبولیت کا امتحان
نئی دہلی — بھارت کی پانچ ریاستوں چھتیس گڑھ، راجستھان، مدھیہ پردیش، تیلنگانہ اور میزورم میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کو اپریل، مئی 2024 میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل سیمی فائنل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی 15 فی صد نشستیں ان ریاستوں سے آتی ہیں۔ مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ، یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کردیا
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ کی پٹی پر قبضے کے ارادے ظاہر کرتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کردیا۔ غیر ملکی ٹی وی اے بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل غزہ پٹی کی مزید پڑھیں