بیجنگ: چین نے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل فلسطین تنازع پر چین کا موقف ہمیشہ سے مستقل اور واضح ہے، چین یو این کی قراردادوں کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
صہیونی فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، اسرائیل کی رینٹل فوج تیار
تل ابیب:غزہ میں صہیونی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے، فوجیوں کی جانیں بچانے کیلئے اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے فرانس کے کرائے کے پرائیوٹ فوجی بھرتی کر لیے ہیں، کرائے کے فوجیوں کو مزید پڑھیں
امریکہ: انتخابات میں رضاکار کتنے اہم ہوتے ہیں؟
No media source currently available
اسرائیلی ڈرون حملہ ناکام اور 3 جاسوس گرفتار کرنے کا ایرانی دعویٰ
تہران: ایران کی جانب سے اسرائیلی ڈرون حملہ ناکام بنانے اور 3 جاسوسوں کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے اپنی سرحد کے قریبی علاقے سے 3 اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتار کیا ہے، جن سے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ ملک کے مشرقی حصے میں مزید پڑھیں
بہت ہو چکا، اب غزہ میں جنگ بندی ہونی چاہیے، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کے تمام بڑے ذیلی اداروں کے سربراہان نے غزہ میں شہری اموات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی مختلف ایجنیسوں کے سربراہان نے کہا کہ بہت ہو چکا، اب یہ بند ہونا چاہیے، تقریبا ایک ماہ سے دنیا صدمے اور مزید پڑھیں
حماس کی ترجیح اپنے لوگوں کو بچانا اور صہیونی جارحیت کو روکنا ہے، خلیل الحیہ
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے بے گھر کرنا چاہتا ہے مگر ہم دشمن کی ہرسازش کو بری طرح ناکام بنائیں گے۔ خلیل الحیہ نے کہا کہ حماس کی ترجیح اپنے لوگوں کو بچانا اور دہشت مزید پڑھیں
دبئی وزٹ ویزا کے لیے 20 ملکوں کے شہریوں پر پابندی
ابوظبی: امارات کی جانب سے دبئی کے وزٹ ویزا کے لیے 20 ملکوں کے شہریوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق متحدہ عرب امارات نے 20 ملکوں کے شہریوں کو دبئی کے وزٹ ویزا جاری کرنے پر پابندی لگادی، جسے فوری طور پر نافذ العمل بھی کردیا گیا مزید پڑھیں
روس کے میزائل حملے میں 19 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق
کیف: روس کی جانب سے کیے گئے میزائل حملے میں یوکرین کے 19 فوجی اہل کاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 3 نومبر کو یوکرین کے مشرقی علاقے میں ایک پروگرام پر روس کی جانب سے کیے گئے میزائل حملے میں ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئی مزید پڑھیں
غزہ کی پٹی پر ایٹمی حملے کی دھمکی: او آئی سی کی مذمت
جدہ:اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیلی وزیر ثقافت امیچائی الیاہو کی جانب سے غزہ کی پٹی پر جوہری بم گرانے کی دھمکی کو انتہا پسندی، نفرت انگیزی ، تشدد اور منظم دہشت گردی پر اکسانے کے مترادف قرار دیا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم نے کہا کہ فلسطینی عوام کے خلاف روزانہ کی بنیاد مزید پڑھیں
شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی
بیت المقدس : غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے جاری بمباری کے نتیجے میں اب10 ہزار زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں جس میں 5 ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں جبکہ 24 ہزار سے زائد افراد زخمی ہو مزید پڑھیں