واشنگٹن: فلسطینیوں کو قتل عام اور بچوں کو یتیم کرنے کی دھمکیاں دینے والے امریکی میرین کور کے کمانڈر جنرل ایرک سمتھ کی زخمی ہونے کے بعد حالت تشویش ناک ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی میرین کور کے کمانڈر جنرل ایرک سمتھ اتوار کی شام زخمی ہوئے تھے، جس کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
القسام بریگیڈز نے لبنان سے اسرائیل پر راکٹ داغ دیے
مقبوضہ بیت المقدس: اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے صہیونی ریاست پر لبنان سے راکٹ داغ دیے۔ خؓر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر قابض اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں اور بمباری کے جواب میں مزاحمتی کارروائی کرتے ہوئے القسام بریگیڈ نے لبنان سے راکٹ فائر کیے۔ مزاحمتی مزید پڑھیں
یو اے ای کا فلسطینی بچوں کے حق میں بڑا اعلان
دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں زخمی ہونے والے 1000 فلسطینی بچوں کو علاج کے لیے متحدہ عرب امارات لایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے کہا کہ ایک ہزار زخمی فلسطینی بچوں کے اہل مزید پڑھیں
اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں:روس
نیویارک:اقوام متحدہ میں روس کے سفیر واسیلی نیبنزیا نے کہا کہ روس کواپنے دفاع کا کوئی حق نہیں کیونکہ وہ ایک قابض ریاست ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر میں اسرائیل فلسطین تنازع پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی سفیر کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین تنازع کے حل سے مزید پڑھیں
اسرائیل نے غزہ پر دو ایٹم بموں کے برابربم گرائے، ہیومن رائٹس مانیٹر
لندن : یورو میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے کہا ہے کہ اسرائیل نے 7 اکتوبر سے اب تک غزہ پر 25,000 ٹن سے زیادہ دھماکہ خیز مواد گرایا، جو کہ دو ایٹمی بموں کے برابر ہے۔ جمعرات کو ایک بیان میں جنیوا میں قائم یورو میڈ مانیٹر نے اسرائیلی قابض فوج کے اس اعتراف پر مزید پڑھیں
مسلم ممالک اسرائیل سے تیل سمیت تمام تجارت روک دیں:خامنہ ای
تہران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسلم ممالک پر اسرائیل سے تجارت روکنے پر زور دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں طلبا کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ مسلمان ملکوں کو صیہونی ملک کے ساتھ اقتصادی تعاون نہیں کرنا چاہیے اور تیل مزید پڑھیں
بحرین نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر اور اپنا سفیر واپس بلالیا
اسرائیل سفارتی محاذپر تنہا ہونے لگا،غزہ پر اسرائیلی درندگی کے بعد اس کے خلاف عالمی سطح پر شروع ہونے والے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے ،مختلف ممالک کی جانب سے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے اور سفیر واپس بلانے کا سلسلہ جاری ہے،جمعرات کے روز بحرین کی پارلیمنٹ نے بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری مزید پڑھیں
پچیس ہزار افغان باشندوں کی امریکی فہرست پاکستان نے کیوں مسترد کی ہے؟
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب پاکستان نے رضاکارانہ روانگی کے لیےبدھ کو ختم ہونے والی ڈیڈ لائن کے بعد بغیر دستاویزات کے قیام پذیر غیر ملکیوں کو پکڑنا اور ملک بدر کرنا شروع کیاہے ، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی ہم منصبوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے مزید پڑھیں
‘‘غزہ کے بچوں کو بچاؤ’’ مظاہرین کی امریکی وزیر خارجہ کو شٹ اپ کال
نیویارک: امریکی وزیر خارجہ کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے مظاہرین نے شٹ اپ کال دیتے ہوئے کہا کہ ‘‘غزہ کے بچوں کو بچاؤ’’۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کانگریس اجلاس کے بعد امریکی وزیرخارجہ کو شرمندگی اٹھانی پڑی جب وہ بریفنگ دینے آئے تو اسرائیلی حملوں پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے مزید پڑھیں
‘‘غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے’’اقوام متحدہ کا اعلیٰ عہدیدار احتجاجاً مستعفی
نیویارک: اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے اسرائیل کی فلسطین پر وحشیانہ بمباری پر احتجاجاً استعفا دے دیا ہے، جس کی وجہ انہوں نے بیان کرتے ہوئے بتایا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہر لحاظ سے نسل کشی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست کی مزید پڑھیں