غزہ کا دنیا سے رابطہ منقطع، اسرائیلی بم باری میں شہدا کی تعداد 8500 سے متجاوز

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر حملوں اور بم باری کا سلسلہ  مسلسل جاری ہے، جس میں محصور پٹی کا دنیا سے رابطہ منقطع ہوگیا جب کہ اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مزید پڑھیں

غزہ کو غیر ملکی فوجوں کے حوالے کرنے کی اسرائیلی امریکی سازش

نیو یارک: اسرائیل اور امریکا اپنے حامی ممالک کے ساتھ مل کر غزہ کو غیر ملکی فوجوں کے حوالے کرنے سازش کررہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بلوم برگ نے اپنی ایک رپورٹ میں  بتایا ہے کہ صہیونی ریاست اسرائیل غزہ کو غیر ملکی فوجوں کے حوالے کرنا چاہتی ہے۔ اس حوالے مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: ایف بی آئی کو امریکہ میں پر تشدد کارروائیوں کا اندیشہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی داخلی سیکیورٹی کے انٹیلی جینس ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد امریکہ میں بھی پر تشدد کارروائیاں ہو سکتی ہیں ۔ کرسٹوفر رے نے امریکی سینیٹ کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کمیٹی مزید پڑھیں

پاکستان سے بے دخل افغان باشندوں کو صوبہ قندوز اور سر پل میں بسانے کی منصوبہ بندی

پشاور —  پاکستان سے افغان مہاجرین کی اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری ہے جن کے لیے سرحد پر دونوں جانب کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔ البتہ ان کیمپوں میں سہولیات کے فقدان کے سبب لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان سے واپس اپنے وطن لوٹنے والے افغان باشندوں کے لیے مزید پڑھیں

کیا غزہ پر فلسطینی اتھارٹی کے کنٹرول سے امن قائم ہو سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیلی بستیوں پر حماس کے جنگجوؤں کے بڑے حملے کے جواب میں اب اسرائیل کا ہدف حماس کی تحریک کا خاتمہ ہے جو سن 2007 سے غزہ کی پٹی پر حکمرانی کر رہا ہے۔ بلنکن نے سینیٹ کی ایک مزید پڑھیں

چین کا اسرائیل سے فلسطین تنازعہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ:چین نے اسرائیل سے فلسطین تنازعہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ جون نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعہ کو بھاری اکثریت سے ایک قرارداد منظورکی جس میں فوری اور پائیدار انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا مزید پڑھیں

مشرق وسطی کے بحران اور عالمی عدم استحکام کا ذمہ دار امریکا ہے، روسی صدر

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پیوتن نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے بحران اور دیگر علاقائی تنازعات کے پیچھے امریکا اور اس کے اتحادی ہیں جو عالمی عدم استحکام سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھارہے ہیں۔ روسی صدر نے اعلی سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے حکام کے ساتھ ایک اجلاس سے خطاب میں کہا  مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اترپردیش مسلم دشمنی میں اول نمبر پر

نئی دہلی: بھارت بھر میں بی جے پی دور کے دوران  مسلم دشمنی پر مبنی بے شمار واقعات سامنے آئے ہیں، تاہم اس دوران ریاست اتر پردیش مسلمانوں سے نفرت پر مبنی واقعات میں نمبر ون پر ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ  8 برس کے دوران یعنی 2015ء سے اب تک مسلمانوں کے خلاف مزید پڑھیں

بھارتی نژاد برطانوی وزیرداخلہ  نے فلسطین کی حمایت کو ‘نفرت مارچ’ کہہ دیا

لندن: بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ سوئیلا بریورمین نے فلسطین کی حمایت میں احتجاج کو نفرت مارچ کا عنوان دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ نے بھی امریکا اور دیگر مغربی ممالک کی پیروی کرتے ہوئے اسرائیل نوازی کا مظاہرہ کیا اور صہیونی ریاست کے حملوں اور مسلسل بمباری مزید پڑھیں