اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پر ایک امریکی عہدہ دار کا استعفیٰ، وجوہات کیا تھیں؟

محکمہ خارجہ نے پال کے استعفیٰ پر یہ کہتے ہوئے کوئی براہ راست تبصرہ نہیں کیاکہ یہ عملے (کی سطح )کا معاملہ ہے۔ محکمہ خارجہ کے عملے کو لکھے گئے خط میں، امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے ان ذاتی مشکلات کو تسلیم کیا جن کا کچھ لوگوں کو سامنا ہے۔ جاش پال نے وائٹ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی کمی، تل ابیب یونیورسٹی کے طلبہ ریزروسپاہی کے طور پرطلب

تل ابیب: غزہ پر اپنی جارحیت اور حماس سے پے در پے ہزیمت کا سامنا کرنے کے بعد اسرائیل نے جنگ کے لیے ریزورو ڈیوٹی کےطور پر تل ابیب یونیورسٹی کے 5,000 طلبہ کو جنگی میدان میں طلب کرلیاہے۔ رپورٹ کے مطابق ریزرو ڈیوٹی کے لیے بلائے گئے 5,000 سےزائد طلبہ کو 250ڈالر کی ابتدائی مزید پڑھیں

حماس نے تین خواتین یرغمالیوں کی ویڈیو جاری کردی

غزہ: پیر کے روز حماس نے تین خواتین یرغمالیوں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے ،ویڈیو نیتن یاہوکے لیے پیغام پر مشتمل ہے۔ ویڈیو میں ایک خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جو کہہ رہی ہے کہ نیتن یاہو حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر کام کریں۔ ویڈیو میں خاتون نے چیختے مزید پڑھیں

غزہ کو امداد کی فراہمی میں رکاوٹ جرم قرار دی جاسکتی ہے، انٹرنیشنل کرمنل کورٹ

ہیگ: انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے سینیئر پراسیکیوٹر  نے واضح کیا ہے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی میں رکاوٹیں ڈالنا جرم قرار دیا جاسکتا ہے۔ سینیئر پراسیکیوٹر نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو بغیر کسی تاخیر کے غزہ میں شہریوں کو خوراک اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانا مزید پڑھیں

ہسپانوی وزیر کا نیتن یاہو کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ

میڈرڈ:اسپین کی وزیر برائے سوشل رائٹس IONE BELARRA نے غزہ میں گزشتہ 24 روز سے جاری جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے یورپی ممالک کے لیڈرز اور اپنے ملک کی عوام سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق IONE BELARRA نے کہا کہ غزہ کی مزید پڑھیں

بمباری سےنومولود بھی شہید، برتھ سرٹیفکیٹ سے پہلے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری

غزہ:  اسرائیلی فوج کی بمباری سے ایک دن کا بچہ بھی شہید، برتھ سرٹیفکیٹ سے پہلے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اتوار کے روز صیہونی افواج کی بمباری میں ایک دن کا بچہ بھی شہید ہوگیا، فلسطینی صحافی نے سوشل میڈیا پر نومولود عدی ابو محسن کی کفن میں لپٹی تصویر مزید پڑھیں

سابق نیول اہلکاروں کو سزائے موت؛ کیا بھارت اور قطر کے تعلقات خراب ہو رہے ہیں؟

نئی دہلی —  بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہل کاروں کو قطر کی ایک عدالت کی جانب سے جمعرات کو سنائے جانے والے سزائے موت کے فیصلے پر بھارت میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ عالمی امور کے ماہرین کا خیال ہے کہ حکومت کو اس معاملے میں بلاتاخیر اقدامات اٹھانے چاہئیں۔ ماہرین کے مطابق مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے 24ویں روز بھی جاری، شہید فلسطینوں کی تعداد 9ہزار سے زائد ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی حملے 24ویں روز بھی جاری رہے، شہید فلسطینوں کی تعداد 9 ہزار سے زائد ہوگئی، غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی افواج کی جارحیت میں شدت آگئی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے زمینی کارروائی تیز کئے جانے کے بعد غزہ میں شدید لڑائی جاری ہے۔ اسرائلی مزید پڑھیں

غزہ،اسرائیلی بمباری میں ایک دن کا بچہ بھی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے ایک روز پہلے دنیا میں آنے والا بچہ بھی شہید ہوگیا۔ غزہ میں صہیونی افواج کی بمباری سے ہر روز دل دہلا دینے والے واقعات سامنے آرہے ہیں ، بمباری میں شہید ہونے والے شیر خوار بچوں کی تصاویر نے انسانی ضمیر کو ہلا کر رکھ دیا مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا مہم میں افغان بھارت گٹھ جوڑ بے نقاب

اسلام آباد:پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم میں افغانستان اور ہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، بھارت اور افغانستان نے پاکستان کے خلاف نفرت انگیز پالیسی کو ہوا دینے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لینا شروع کردیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان کے ایما پر المرصاد کے نام سے ایک سوشل میڈیا مزید پڑھیں