ویب ڈیسک — بھارت کی ساحلی ریاست کیرالہ کے شہر کوچی میں مسیحی برادری کی دعائیہ تقریب میں دھماکوں کے بعد پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے جس میں ایک شخص ہلاک اور دو درجن افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بھارتی اخبار ‘انڈین ایکسپریس’ کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ یہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم سے استعفے کا مطالبہ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پولیس نے سیاسی کشیدگی کو روکنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں اور اس کے حامیوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں استعمال کیں۔ مظاہرین وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے تھے تا کہ ایک مزید پڑھیں
بھارت کی ریاست کیرالہ میں دھماکے:ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
کیرالہ :جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں ایک کنونشن سینٹر میں ہونے والے متعدد دھماکوں میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق واقعہ کوچی سے تقریباً 10 کلومیٹر (6.21 میل) شمال مشرق میں، کالامسری میں مرکز میں یہوواہ کے گواہوں کے کنونشن کے دوران پیش آیا۔ مزید پڑھیں
ترک جمہوریہ آج صد سالہ جشن منا رہا ہے
استنبول: 29 اکتوبر 1923 کو قائم ہونے والا جمہوریہ ترکی اپنی صد سالہ تقریب منا رہا ہے۔ جدید ترکی سلطنت عثمانیہ کی راکھ اور مصطفیٰ کمال اتاترک کے وژن سے پیدا ہوا، جو اس کے پہلے صدر بنے تھے۔ اس کی منتقلی کی اہم تاریخیں یہ ہیں۔ 1918: سلطنت کا خاتمہ پہلی جنگ عظیم کے مزید پڑھیں
حماس نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے
غزہ:فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے القسام بریگیڈ نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے، راکٹ حملے کے بعد ایریز اور نیتیو ہاسارا میں سائرن بجادیئے گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے دیمونا میں راکٹ داغے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کے اپوزیشن سربراہ وزیراعظم مخالف مظاہروں کے بعد گرفتار
ڈھاکہ :بنگلہ دیش کے مرکزی اپوزیشن رہنما کو اتوار کی صبح حراست میں لے لیا گیا، جب کہ آئندہ انتخابات سے قبل وزیر اعظم کے خلاف پولیس اور مظاہرین کے درمیان دوسرے روز بھی جھڑپیں جاری رہیں۔ ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس کمشنر حبیب الرحمان نے کہا کہ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما مزید پڑھیں
شدید تنقید کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے متنازع ٹوئٹ پر معافی مانگ لی
مقبوضہ بیت المقدس:شدید تنقید کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتین یاہو نے اپنی متنازع ٹوئٹ پر معافی مانگ لی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے بیان میں غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا میں غلط تھا، جو باتیں میں نے کہیں وہ مجھے نہیں کرنی چاہیے تھیں۔ https://x.com/netanyahu/status/1718553935915458692?s=20 نیتین یاہو مزید پڑھیں
غزہ پراسرائیلی وحشیانہ بمباری: شہداء کی تعداد8ہزار کے قریب پہنچ گئی
غزہ: فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ 7 اکتوبر کو حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری سے اب تک شہادتوں کی تعداد 7,703 ہو گئی ہے۔ ایجنسی فرانس پریس نے وزارت کے حوالے سے بتایا کہ “قابض فوج نے کل (جمعہ) پرتشدد مزید پڑھیں
اسرائیلی صحرائے نیگیو میں”سائٹ 512” نامی خفیہ امریکی فوجی اڈے کا انکشاف
حماس اسرائیل جنگ کے دوران اسرائیل کے صحرائے نیگیو میں “سائٹ 512” نامی ایک امریکی فوجی اڈے کا انکشاف ہوا ہے۔ حماس کی طرف سے اسرائیل پر اچانک اور بے مثال حملہ کرنے سے دو ماہ قبل، امریکی محکمہ دفاع نے پینٹاگون کو اسرائیل میں خفیہ اڈے پر امریکی افواج کے لیے تنصیبات کی تعمیر مزید پڑھیں
اسرائیل نے جنگ بندی کی حمایت کرنیوالے120ممالک کو قابلِ نفرت قراردیدیا
تل ابیب: اقوامِ متحدہ میں انسانی بنیاد پر جنگ بندی کی قرارداد منظور کرنے پر اسرائیل نے 120ممالک کو قابلِ نفرت قرار دے دیا۔ اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے X پلیٹ فارم کے ذریعے کہا کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کی کسی بھی کال کو واضح طور پر مسترد کرتا ہے، انہوں مزید پڑھیں