استنبول: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل مغرب کی حمایت سے نہتے فلسطینی عوام کا خون بہا رہا ہے، اسے اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی انقرہ دنیا کے سامنے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ ہفتے کی سہ پہر استنبول کےاتاترک ہوائی اڈے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ملائیشیا نےعالمی عدالت سے اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا
کوالالمپور: ملائیشیا نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر بم برسانے والے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر اپنی ذمہ داریاں ادا کرے ۔ الجزیرہ نیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ملائیشیا کے وزیرخارجہ زیمبری عبدالقادر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے موقف کا دفاع مزید پڑھیں
برطانیہ میں آج ہفتہ اور اتوارکی شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی
لندن: برطانیہ میں آج سے سمر ٹائم ختم اور ونٹر ٹائم شروع ہو جائےگا اور آج شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہفتہ، اتوار کی شب دو بجتے ہی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھےکردی جائیں گی، ایک گھنٹہ پیچھےکرنےکا مقصد سورج کی روشنی سے فائدہ اٹھانا ہے۔ گھڑیاں ایک گھنٹہ مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ نہیں نسل کشی کی جارہی ہے، برازیلین صدر
برازیلیا: غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا کا کہنا ہے کہ یہ جنگ نہیں نسل کشی ہے۔ لولاڈی سلوا کا کہنا تھا کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے ہزاروں بچے ہلاک ہو چکے ہیں غزہ میں نسل کشی کی جارہی ہے،جن کا اس جنگ سے کوئی تعلق نہیں مزید پڑھیں
ڈچ سائنسدان کے ٹوئٹ نے یہودیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی
غزہ میں جاری اسرائیلی درندگی پر زلزلوں کی پیشن گوئی کرنے والا ڈچ سائنسدان فرینک ہوگریبیٹز بھی بول پڑا،ان کے ٹوئٹ نے یہودیوں کے تن بدن میں آگ لگادی۔ ڈچ سائنسدان نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ میں لکھا کہ “اس سے پہلے کہ کوئی مجھے یہود مخالف کہے، سائنس کے مطابق تمام لوگ افریقہ سےتعلق رکھتے مزید پڑھیں
امریکی ریاست مین میں فائرنگ کرنے والے مبینہ ملزم کی لاش مل گئی، سرچ آپریشن ختم
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست مین میں فائرنگ کر کے 18 افراد کو ہلاک کرنے والا مبینہ ملزم جمعے کو مردہ حالت میں پایا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن ختم کر دیا ہے۔ چالیس سالہ رابرٹ کارڈ پر الزام ہے کہ اس نے بدھ کی شب ریاست مین مزید پڑھیں
بائیڈن عربوں اور مسلمانوں کو انسان نہیں سمجھتے،امریکی محققین
دو امریکی مسلمان محققین نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کا غزہ کے مکینوں کے خلاف اسرائیل کے المناک تشدد پر ردعمل ظاہر کرتا ہے کہ امریکی صدر عربوں اور مسلمانوں کی زندگیوں سے مکمل بے توجہی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور انہیں انسان نہیں سمجھتے۔ صدف جعفر، پرنسٹن یونیورسٹی میں ساؤتھ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے عرب گروپ کی قرارداد منظور
جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ بین الاقومی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرتے ہوئے محصور غزہ تک امدادی رسائی اور اس کے شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ بھی مزید پڑھیں
اسرائیل غزہ میں فوری طور پر اپنا جنگی جنون بند کرے،اردگان
انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنا جنگی جنون فوری طور پر بند کرے اور غزہ کی پٹی پر تین ہفتوں سے جاری وحشیانہ بمباری بند کرے ۔ اردگان نے X پلیٹ فارم کے ذریعے کہا کہ گزشتہ رات غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت اور خواتین، بچوں اور مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف امریکا میں یہودیوں کا احتجاج
نیویارک: غزہ پر اسرائیل کی بمباری کے خلاف احتجاج میں گرینڈ سینٹرل اسٹیشن کے مرکزی ہال میں یہودیوں کے ایک بڑے مظاہرے پر پولیس نے سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ کم از کم 200 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، مزید پڑھیں