فلسطین کے حق میں بڑھتے مظاہرے، اسرائیل نے کئی ممالک سے اپنے سفارتخانے خالی کردیے

نیو یارک: مشرق وسطی میں فلسطینیوں کے حق میں بڑھتے مظاہروں کی وجہ سے اسرائیل نے مصر، اردن، مراکش، بحرین اور ترکیے میں سفارتخانے خالی کردیے۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کرتے جارہے ہیں، ایسے میں اسرائیل نے مصر، اردن، مراکش، بحرین اور ترکیہ میں مزید پڑھیں

جرمنی کا غزہ کے شہریوں کے لیے 50ملین یورو کی امداد کا اعلان

برلن: جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے غزہ کے شہریوں کو 50ملین یورو کی اضافی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کے ایک بیان میں بیئربوک کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ برلن بھی غزہ کی پٹی میں طبی ٹیمیں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ بیان میں مزید کہا مزید پڑھیں

امریکی صدر نے حماس اور پیوٹن کو ایک جیسا قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے حماس اور پیوٹن کو ایک جیسا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس فلسطینی عوام کی نمائندگی نہیں کرتی بلکہ فلسطینی شہریوں کو انسانی ڈھال کے طورپر استعمال کرتی ہے جس وجہ سے بیگناہ فلسطینی خاندانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں

دھمکی ملنے پرکینیڈا نے اپنے41 سفارتکاروں کو بھارت سے نکال لیا

اوٹاوا :  کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانیا جولی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے کینیڈا کے 41 سفارتکاروں اور ان کے اہلخانہ کا سفارتی استثنیٰ ختم کرنے کی دھمکی کے بعد کینیڈا نے بھارت سے اپنے 41 سفارت کاروں اور ان کے اہلخانہ کو نکال لیا ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

سمندر پاراتحادیوں کا دفاع کرنا خود امریکہ کے لیے کتنا ضروری ہے؟

ایک ایسے وقت میں جب اسرائیل حماس تنازعہ نہ صرف خطے کو عدم استحکام کی جانب لے جارہا ہے ، بلکہ صرف عرب ملکوں میں ہی نہیں بلکہ امریکہ میں بھی اس تنازعے کے فریقوں کی حما یت یا مخالفت میں مظاہرے جاری ہیں،صدر بائیڈن نے جمعرات کی شب ’اوول آفس‘ سے قوم سے خطاب مزید پڑھیں

اسرائیل اور یوکرین سے تعاون امریکی سلامتی کے لیے اہم ہے: بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل اور یوکرین میں جاری جنگ میں امریکی تعاون کے لیے فنڈنگ کا سلسلہ جاری رکھیں۔ اوول آفسس سے جمعرات کو قوم سے خطاب کے دوران صدر بائیڈن نے کہا کہ فلسطینی عسکری تنظیم حماس اور روسی صدر ولادیمیر مزید پڑھیں

اہل غزہ کا تحفظ انتہائی ضروری ہے،سعودی ولی عہد

ریاض ، ٹوکیو: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اہل غزہ کا تحفظ زیادہ ضروری ہے۔ جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطین میں اسرائیلی حملے روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے مزید پڑھیں

بھارت اسرائیل مماثلت: جنگ کے مخالفین کو فلسطین بھیجنے کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس: بھارت اور اسرائیل کے درمیان جنگی جنون، اسلحہ کی دوڑ، اسلام اور مسلم دشمنی کے بعد ایک اور مماثلت سامنے آئی ہے۔ صہیونی پولیس کے چیف کوبی شبتائی نے تل ابیب میں حالیہ کشیدگی کے تناظر میں احتجاج کرنے والے جنگ کے مخالف مظاہرین کو فلسطینی علاقوں میں بھیجنے کی دھمکی دی مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں کیخلاف امریکا میں مظاہرہ کرنیوالے سیکڑوں یہود گرفتار

واشنگٹن: امریکا میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے سیکڑوں یہود کو گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا میں ایک احتجاجی مظاہرے کے تقریباً 500 شرکا کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جو فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر اسرائیلی بم باری کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔ آزادی مزید پڑھیں

غزہ کیلئے پاکستان کی امداد مصرکے العریش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی

قاہرہ : غزہ کیلئے پاکستان کی انسانی امداد العریش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق پاکستان سے81 ٹن انسانی اور طبی امداد لے کر خصوصی طیارہ مصر پہنچا ہے۔رپورٹس کے مطابق العریش ہوائی اڈہ غزہ سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ مصر میں پاکستان کے مزید پڑھیں