ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طیارے میں بم کی اطلاع پر برطانیہ کا مانچسٹر ایئرپورٹ عارضی طور پر بند

لندن:طیارے میں بم کی اطلاع پر برطانیہ کا مانچسٹر ایئرپورٹ عارضی طور پر بند کردیا گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اماراتی ایئرلائن کے طیارے کو لینڈ کرتے ہی رن وے پر روک لیا گیا۔

گریٹر مانچسٹر پولیس نے واضح کیا ہے کہ تاحال طیارے میں کوئی بم نہیں ملا، طیارے میں بم کی اطلاع پولیس کو ای میل کے ذریعے دی گئی تھی،جس وجہ سے موجودہ صورتحال میں دبئی واپسی کی پرواز ڈھائی گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں