اسرائیل کا غزہ کے اسپتال پر بمباری سے لاتعلقی کا جھوٹ، عالمی میڈیا نے پکڑ لیا

گزشتہ روز غزہ کے ایک اسپتال میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں  500 سے زائد افرادلقمہ اجل بن گئے، مگر اس کے باوجود اسرائیل نے دعویٰ کیا کہ یہ حملہ ہم نے نہیں “اسلامی جہاد” نے کیا ہے،تاہم عالمی میڈیا نے اسرائیل   کے اس دعوے کی قلعی کھولتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ قراردیاہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

فلسطینی شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت کرتا ہوں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک:اسرائیل کی جانب سے غزہ میں اسپتال پر حملے میں سینکڑوں معصوم فلسطینیوں کی شہادت پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہےکہ  میں غزہ میں اسپتال پر حملے میں سینکڑوں فلسطینی شہریوں کی ہلاکت سے خوفزدہ ہوں، جس کی میں شدید مزید پڑھیں

عالمی رہنماؤں کو ایکشن لیتے ہوئے غزہ پر آواز اٹھانی چاہیے، برطانوی باکسر

لندن:پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان  نے اسرائیل کی فلسطین پر جارحیت پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ  عالمی اداروں کی جانب سے غزہ پر حملوں کو روکنے کے لیے کیوں کچھ نہیں کیا جا رہا؟ عامر خان  نے کہا کہ عالمی رہنماؤں کو غزہ پر آواز اٹھانی چاہیے اور ایکشن لینا چاہیے، مزید پڑھیں

امریکاغزہ میں اسرائیلی کارروائی کی حمایت ختم کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی صدر بائیڈن  سے کہا ہے کہ  اسرائیل کی غزہ میں کارروائی کی حمایت ختم کی جائے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ ہم صدر بائیڈن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ موجودہ بحران کی جڑ میں مزید پڑھیں

بم کی  افواہ اورحملے کی دھمکی پر فرانس کے6 ایئر پورٹس خالی کرالئے گئے

پیرس: ریلوے اسٹیشن میں نوجوان کو ذبح کیے جانے کے مقام پر خون پھیلا ہوا ہے پیرس: حملے کی دھمکی  اوربم کی  افواہ کی وجہ  سے فرانس کے6 ایئر پورٹس خالی کرالیے گئے، لوگوں میں خوف  وہراس پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے ایئر پورٹس کو  بم سے اڑانے  کی افواہ کے فوری مزید پڑھیں

اسرائیل کی مصر کے راستے غزہ  تک امداد ترسیل کی مشروط اجازت

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست نے مصر کے راستے غزہ تک امداد ترسیل کی مشروط اجازت دیتے ہوئے دنیا کی آنکھوں میں ایک بار پھر دھول جھونکنے کی کوشش کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی حکومت نے اس بات پر رضامندی کا اظہار کیا ہے کہ مصر کے راستے سے ‘‘صرف’’ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل:امریکا نے غزہ سے متعلق قرارداد ویٹو کردی

جنیوا: امریکا نے ہمیشہ کی طرح صہیونی ریاست کی پشت پناہی کرتے ہوئے  سلامتی کونسل اجلاس میں غزہ سے متعلق قرارداد کو ویٹو کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ پر حملے بند کروانے اور انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی سے متعلق مزید پڑھیں

غزہ میں فلسطینیوں کی شہادتوں کے ذمہ دار امریکا و مغربی ممالک ہیں، حماس

بیروت: حماس نے اسرائیل کی حمایت کرنے والے امریکہ اور مغربی ملکوں کو غزہ میں سویلینز کی ہلاکتوں کا مکمل ذمہ دار ٹھہرا دیا ہے۔  حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی صہیونی دشمنوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، مغربی کنارے کے لوگ شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں دشمن مزید پڑھیں

صہیونی ریاستی دہشتگردی میں ہر 15 منٹ بعد ایک فلسطینی بچہ شہید

برطانیہ: بچوں کےحقوق اور بہبود کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم سیو دی چلڈرن کی ایک رپورٹ سےدل دہلا دینے والے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کی دہشت گردی کےنتیجے میں ایک اندازہ کے مطابق ہر 15 منٹ میں ایک فلسطینی بچہ شہید ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر کا دورۂ اسرائیل

امریکہ کے صدر جو بائیڈن بدھ کو اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ تل ابیب پہنچنے پر اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے صدر بائیڈن کو گلے لگا کر استقبال کیا۔ اس موقع پر صدر بائیڈن نے اسرائیل کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ مہذہب دنیا کوحماس کے خلاف مزید پڑھیں