غزہ کی دکانوں میں صرف 4 سے 5 دن کے کھانے کا ذخیرہ رہ گیا: اقوام متحدہ

غزہ کی پٹی میں صورتحال لمحہ بہ لمحہ بگڑتی جا رہی ہے کیونکہ دکانوں میں صرف چار یا پانچ دن کے کھانے کا ذخیرہ رہ گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ 2.3 ملین افراد پر مشتمل فلسطینی انکلیو میں انسانی بحران کے شدت اختیار کر گیا ہے ۔ غزہ مزید پڑھیں

جنگ پھیلنے کا خدشہ، ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑدیا

غزہ: اسرائیل حماس جنگ پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس ملٹری ونگ کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ غزہ میں  250کے قریب اسرائیلی اور دیگر غیر ملکی یرغمال ہیں، ان میں سے 22یرغمالی غزہ پراسرائیلی بمباری میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ مزید پڑھیں

جاپان کا غزہ کے لیے 1 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

 ٹوکیو: جاپان کی وزیر خارجہ یوکو کامیکاوا نے اعلان کیا کہ جاپان غزہ کے لیے 10 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد بھی فراہم کرے گا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ جاپان حماس اور اسرائیل کی جنگ پر ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کی تیاری کر مزید پڑھیں

حزب اللہ کے اسرائیلی ٹینکوں پر میزائل حملے،ویڈیو جاری

بیروت:لبنان کی مزاحتمی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر شدید حملے شروع کردئیے۔  غزہ میں فلسطینیوں کے لیے ہر گزرتا لمحہ مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے، معصوم اور نہتے فلسطینی شہریوں کے پاس اسرائیلی حملوں سے بچنے کی کوئی جگہ نہیں بچی۔ 7اکتوبر سے اسرائیل کی غزہ پر جارحیت جاری ہے، مسلسل بمباری مزید پڑھیں

جنوبی ایران میں 5.5 شدت کا زلزلہ

ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق منگل کی صبح ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلہ آیا، جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔  جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 10 کلومیٹر مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیل کیخلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی پھر وارننگ

تہران:ایران نے اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ دیتے ہوے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی نہیں بنے رہ سکتے اس لیے مزاحمتی محاذ کا حملہ ممکن ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر سرپرائز حملے کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست نے غزہ پر سرپرائز حملے کی دھمکی دی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ پر اس بار روایتی نہیں، دوسری طرح سے حملہ کیا جائے گا۔  اس مرتبہ کچھ مختلف اور نیا ہوگا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سب کو لگتا مزید پڑھیں

فلسطینیوں کو غزہ سے نکلنے کی دھمکی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو غزہ سے نکل جانے کی دھمکی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کے دفتر برائے انسانی حقوق کی جانب سے واضح کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کا محاصرہ کیا اور مزید پڑھیں

امریکی صدر کے اسرائیل کے دورے کا اعلان، محمود عباس سے بھی ملاقات ہوگی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن بدھ کو اسرائیل کا دورہ کریں گے جسکا اعلان امریکی وزیرِ خارجہ نے تل ابیب میں کیا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے دورۂ مشرقِ وسطیٰ کے موقع پر اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو سے طویل ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے مزید پڑھیں

امریکا میں فلسطینیوں پر جان لیوا حملے شروع، 6 سالہ بچے کا خوفناک انداز میں قتل

شکاگو: اسرائیل کی فلسطین اور غزہ پر جارحیت کے اثرات صہیونی ریاست کے حامی ممالک میں بھی نظر آنا شروع ہوگئے۔ ایک جانب اسرائیل کی کھلی دہشت گردی میں سیکڑوں فلسطینی شہید  ہو چکے ہیں، جن میں بڑی تعداد خواتین و بچوں کی بھی شامل ہے، جب کہ زخمیوں کی تعداد ہزاروں میں ہے، دوسری مزید پڑھیں