اسرائیل کی غزہ پر زمینی حملے کی تیاری،حماس کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

صہیونی فوجیوں نے اتوار کو حماس کے زیر کنٹرول غزہ کی پٹی پر زمینی حملے کے لیے تیاری کرلی ،حماس کے سربراہ نے منہ توڑ جواب دینے کا عزم کیا ہے۔  اسرائیل نےغزہ پر اب تک کی شدید ترین بمباری کا نشانہ بناتے ہوئے 2.3 ملین فلسطینیوں کے گھروں کو مکمل طور پر محاصرے میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے برطانوی میڈیا ٹیم کو بندوق کی نوک پرگرفتار کرلیا

تل ابیب:اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ زمینی کارروائی کے ساتھ ساتھ میڈیا کی آواز دبانیکی کوششیں بھی کی جانے لگیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے تل ابیب میں برطانوی ٹی وی کی ٹیم پرحملہ کیا اور میڈیا ٹیم کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔   اسرائیلی فوج کے حملے کے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ:کوالیفائر کھیلنے کمبوڈین ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد:فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنے کمبوڈین ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ کمبوڈین فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ2026کوالیفائرکھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی، ٹیم براستہ بنکاک، اسلام آباد پہنچی۔ کمبوڈین فٹبال ٹیم پاکستان کیخلاف ہوم لیگ میچ میں مدمقابل ہوگی دونوں ٹیموں کے مابین ہوم لیگ 17 اکتوبر کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔

جس طرح داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا ہوگا: حزب اللہ

بیروت:لبنان کی مزاحمتی حزب اللہ تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ہم پوری طرح تیار ہیں، جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا۔ ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے بیروت میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین اسرائیل کشیدگی میں مزید پڑھیں

افغانستان کے شہر ہرات میں ایک پھر شدت سے زلزلے کے جھٹکے

کابل:افغانستان  کے شہر ہرات میں ایک بار پھر  6.3 شدت کے زلزلے آئے ،جس سے شہر کھنڈرات میں بدل گیا ۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ تازہ ترین زلزلے میں ایسے خطے کو متاثر کیا جس  نے پورے دیہات کو لپیٹ میں لے لیا گیا ہے اور اس ماہ زلزلے کے ایک سلسلے سے مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینوں کی تعداد 2329 تجاوز کر گئی

غزہ کی پٹی پر بڑے پیمانے پر اسرائیلی حملوں  میں شہید ہونے والوں کی تعداد 2,329 تجاوز کر گئی ہے، 9,714 زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ شہید ہونے والوں میں کم از کم 700 بچے اور 400 خواتین شامل ہیں اور زخمیوں میں 2000 سے زیادہ بچے اور 1400 خواتین مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشت گردی کیخلاف لندن میں زبردست احتجاج

لندن: لندن میں ہزاروں افراد نے غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے خلاف اور نہتے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے زبردست احتجاجی ریلی نکالی۔ رپورٹ کے مطابق بی بی سی نیوز کے ہیڈ کوارٹر کے قریب جمع ہونے والے شرکاء نے برطانوی پارلیمنٹ اور وزیر اعظم رشی سونک کی رہائش گاہ ڈاؤننگ مزید پڑھیں

غزہ کی صورتحال پراو آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کا  اجلاس 18 اکتوبر کو طلب

ریاض: سعودی عرب کی دعوت پر غزہ میں بڑھتی ہوئی فوجی صورتحال کے حوالے سے اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس 18 اکتوبر کو جدہ میں جنرل سیکرٹریٹ ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہو گا۔ ہفتے کو جدہ میں او آئی سی سیکرٹریٹ کی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

سعودی  عرب نے اسرائیل سے تعلقات بحالی کا معاملہ معطل کردیا

ریاض: سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے  کا معاملہ معطل کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ریاض حکومت نے سفارتی تعلقات بحال کرنے کے سلسلے میں اسرائیل کے ساتھ جاری معاملات کو فی الحال معطل کردیا ہے۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ صورت حال اور فلسطین مزید پڑھیں

خاتون صحافی نے اسرائیلی دعوؤں کی تائید کرنے پرمعافی مانگ لی

نیویارک: سی این این کی صحافی نے اسرائیلی دعووں کی تائید کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔ امریکی ٹی وی چینل سی این این کی صحافی سارا سنڈر نے اسرائیلی دعووں کی بنیاد پر کہا تھا کہ حماس کے فائٹرز نے بچوں کو قتل کیا ہے۔ Yesterday the Israeli Prime Minister’s office said that it مزید پڑھیں