ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی فوج نے برطانوی میڈیا ٹیم کو بندوق کی نوک پرگرفتار کرلیا

تل ابیب:اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ زمینی کارروائی کے ساتھ ساتھ میڈیا کی آواز دبانیکی کوششیں بھی کی جانے لگیں۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے تل ابیب میں برطانوی ٹی وی کی ٹیم پرحملہ کیا اور میڈیا ٹیم کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔  

اسرائیلی فوج کے حملے کے دوران بندوق کی نوک پر برطانوی ٹی وی کے صحافیوں کو حراست میں لے لیاگیا۔ 

حملے سے متعلق برطانوی ٹی وی کی جانب سے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دھمکیوں اورہراساں کیے بنا صحافیوں کو کوریج کی اجازت ہونی چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں