نیویارک: سی این این کی صحافی نے اسرائیلی دعووں کی تائید کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔
امریکی ٹی وی چینل سی این این کی صحافی سارا سنڈر نے اسرائیلی دعووں کی بنیاد پر کہا تھا کہ حماس کے فائٹرز نے بچوں کو قتل کیا ہے۔
Yesterday the Israeli Prime Minister’s office said that it had confirmed Hamas beheaded babies children while we were live on the air. The Israeli government now says today it CANNOT confirm babies were beheaded. I needed to be more careful with my words and I am sorry. https://t.co/Yrc68znS1S
— Sara Sidner (@sarasidnerCNN) October 12, 2023
میڈیا رپورٹ کے مطابق سارا سنڈر کا کہنا تھا کہ اب اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اسرائیلی بچوں کے قتل کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
سارا سنڈر کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اپنے گزشتہ روز کے سوشل میڈیا کے بیان پر افسوس ہے۔