تہران:ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین میں صورتحال بگڑی تو ہم خاموش تماشائی نہیں رہیں گے، امریکا اسرائیل کی پشت پناہی کرر ہا ہے، جس کی وجہ سے اسرائیل فرعون بن کر ظلم ڈھا رہا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ دس سے بارہ دنوں کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شہدا کی لاشیں دفنانے کی گنجائش نہیں رہی، فلسطین
قاہرہ: مصر میں فلسطینی سفیر دیاب اللوح نے انکشاف کیا کہ غزہ کی پٹی کی صورتحال بہت سنگین ہے ۔ ہمارے پاس مرنے والوں کی لاشوں کو دفنانے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ دیاب اللوح کا کہنا تھا ک اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 30ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوگئے۔ 12لاکھ سے زیادہ شہری بے مزید پڑھیں
اسرائیلی مظالم پر مسلم ممالک کی خاموشی دیکھ کر دکھ ہوتا ہے، سراج الدین حقانی
کابل:امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے فلسطین پر اسرائیلی حملے کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہماری غیرت ایمانی کے منافی ہے کہ مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہوں اور ہم خاموش رہیں۔ سراج الدین حقانی نے کہا کہ یہ ہماری غیرت ایمانی کے منافی ہے کہ مزید پڑھیں
اسرائیل حماس جنگ؛ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی طیارہ بردار بحری بیڑوں کی اہمیت کیا ہے؟
اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والے بحران کے بعد امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے مشرقی بحیرۂ روم میں اپنے دو طیارہ بردار بحری بیڑے تعینات کر دیے ہیں۔ مشرقی بحیرۂ روم سے ملحقہ خطے میں ترکیہ کے جنوب میں اناطولیہ سے لے کر مصر، اسرائیل، اردن، فلسطینی علاقے، مزید پڑھیں
پاک، بھارت میچ کے دوران ‘جے شری رام نعرے’ کی بھارت میں گونج
کیا اب بھارت میں ’جے شری رام‘ کا نعرہ مسلمانوں کو چڑانے اور ان کا مذاق اڑانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے؟ یہ سوال ہفتے کو نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں پاکستان اور بھارت میچ کے دوران شائقین کی جانب سے ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے کے بعد بھارت میں موضوعِ مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی قبضہ بڑی غلطی ہوگی، بائیڈن
واشنگٹن: اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر دوبارہ قبضہ کرنے کا کوئی بھی اقدام ایک “بڑی غلطی” ہو گی۔ سی بی ایس کے نیوز پروگرام 60 منٹس میں انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈں کا کہنا تھا کہ اسرائیل جانب سے غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنا یا ایسا کوئی اقدام کرنا ایک مزید پڑھیں
اسرائیل کی غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کی تردید
غزہ : اسرائیل نے امداد کی اجازت دینے کے لیے جنگ بندی کے منصوبے سے انکار کردیا ،حکام کا کہنا ہے کہ غزہ کا محاصرہ جاری رہے گا ۔ انکلیو کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 2,750 فلسطینی شہید اور 9,700 زخمی مزید پڑھیں
فلسطین پراسرائیلی جارحیت : امریکی نشریاتی ادارے نے 3مسلم اینکرز کو معطل کردیا
واشنگٹن :مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت بیان کرنے پر امریکی نشریاتی ادارے نے 3 مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے ایم ایس این بی سی نےفلسطین پر جاری اسرائیلی بمباری کے حوالے سے حقائق بیان کرنے پر مسلمان اینکرز مہدی حسن، ایمن محی الدین اور علی مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی بمباری:23 سال قبل 12 سالہ بیٹے کی شہادت دیکھنے والے باپ کے مزید 2 بیٹے شہید
مقبوضہ بیت المقدس: 2000ء میں اپنے 12 سالہ بیٹے کو آنکھوں کے سامنے شہید ہوتا دیکھنے والے فلسطینی باپ کے مزید 2 بیٹے غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی میں جام شہادت نوش کر گئے۔ Remember the father, who was filmed protecting his 12-year-old son, Mohammad Al Dorrah, from a rain of Israeli bullets before مزید پڑھیں
اسرائیل غزہ پر ایک بار پھر قابض ہوتا ہے تو یہ غلطی ہو گی: امریکی صدر
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اگر غزہ پر ایک بار پھر قابض ہوتا ہے تو یہ ایک غلطی ہو گی۔ صدر بائیڈن کاامریکہ کے نشریاتی ادارے ’سی بی ایس‘ کو دیا گیا انٹرویو اتوار کو نشر کیا گیا۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق صدر مزید پڑھیں