اسرائیل کی وزیرِ اطلاعات گالیت ڈسٹل اچانک مستعفی

غزہ: اسرائیل کی وزیرِ اطلاعات گالیت ڈسٹل اچانک مستعفی ہوگئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گالیت ڈسٹل نے حزب اللہ کو سمارٹ قرار دینے کے بیان پر امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید بھی کی ہے۔ گالیت ڈسٹل نے کہا کہ سابق امریکی صدر کا ایسا بیان آنا شرمناک ہے، ٹرمپ مزید پڑھیں

امریکہ کی مشرق وسطیٰ پالیسی ناکام ہو چکی ہے: روس

ویب ڈیسک —  روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تشدد کا پھوٹنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ مشرق وسطی میں امریکی پالیسی ناکام ہو گئی ہے اور فلسطینیوں کےمفادات کو نظر انداز کیا گیا ہے ۔ پوٹن کے ترجمان نے مزید پڑھیں

 امریکہ اور قطرمیں ایران کے  حالیہ  غیر منجمد  کئے گئے فنڈز کا اجرا روکنےپر سمجھوتہ

ویب ڈیسک —  امریکہ اور قطر کے درمیان ایک معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت قطر تہران کی جانب سے 6 ارب ڈالرز کے ان ایرانی فنڈز تک رسائی کی کسی درخواست پر فی الحال کوئی اقدام نہیں کرے گا جنہیں گزشتہ ماہ قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں غیر منجمد کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیلی خاتون اور دو بچے رہا کر دیے

غزہ:حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈز نے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں ایک خاتون یرغمالی اور دو بچوں کو رہا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے،وڈیو میں نامعلوم خاتون اور بچوں کو دکھایا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے جنگجوں کو ایک باڑ کے قریب ایک کھلے علاقے میں یرغمالیوں کو چھوڑنے مزید پڑھیں

اسرائیلی درندگی نے غزہ کے بعد شام پر بھی میزائل داغ دیئے

دمشق:اسرائیل نے اپنی جارحیت قائم رکھتے ہوئے غزہ کے معصوم اور نہتے شہریوں پر فاسفورس بم برسانے کے بعد شام کے ہوائی اڈوں پر بھی میزائل داغ دیئے۔ تفصیلات کے مطابق شام نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے دارالحکومت دمشق اور شمالی شہر حلب کے ہوائی اڈوں پر بیک وقت میزائل حملے کیے، جس سے مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملہ سے قبل دفاعی منصوبہ بھی تیار تھا، حماس

مقبوضہ بیت المقدس : حماس کے پولیٹیکل بیورو کے نائب سربراہ صالح العاروری نے الجزیزہ کو انٹرودیتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل پر حملہ  کرنے سے قبل دفاعی منصوبہ  بھی تیار تھا۔ حماس پولیٹیکل بیورو کے نائب سربراہ نے کہاکہ   ہمارا دفاعی منصوبہ  اسرائیل کےجارحانہ منصوبے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے جس کا خود دشمن مزید پڑھیں

نیتن یاہو اسرائیل پر حماس کے حملے کے لیے تیار نہیں تھے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہفتے کو حماس کی جانب سے ہونے والے حملے کے لیے تیار نہیں تھے۔ اس کارروائی کے نتیجے میں کم از کم 1200 اسرائیلی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

 حماس پر بچوں کے سر قلم کا الزام ،بائیڈن کے جھوٹے دعووں پر وائٹ ہاؤس پیچھے ہٹ گیا

حماس پر بچوں کے سر قلم کرنے کے بائیڈن کے بے بنیاد اور جھوٹے الزام اور دعووں پر وائٹ ہاؤس پیچھے ہٹ گیا ۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے قومی ٹیلی ویژن پر جھوٹا دعویٰ کیا کہ انہوں نے حماس کے جنگجوؤں کی بچوں کے سر قلم کرنے کی تصدیق شدہ تصاویر دیکھی ہیں۔ بائیڈن نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے آزاد  ماہرین نے غزہ پر اسرائیل کے حملوں کو ‘اجتماعی سزا’ قرار دیا ہے

غزہ کے خلاف مسلسل حملے “اجتماعی سزا” کے مترادف ہیں کیونکہ جنگ چھٹے روز میں داخل ہونے کے ساتھ ہی خطے میں ہلاکتوں کی تعداد 1,300 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے آزاد ماہرین کے ایک گروپ نے جمعرات کو اس بات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر مسلسل مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 3لاکھ 38ہزار افراد بے گھر:اقوام متحدہ

نیو یارک:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری کے باعث 3لاکھ 38ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔ اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم برائے انسانی امور(او سی ایچ اے)کے جاری کردہ بیان کے مطابق  غزہ میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی جاری ہے، بے گھر افراد کی تعداد بڑھ کر 3لاکھ 38ہزار مزید پڑھیں