بیجنگ:چین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر کشیدگی روکنے کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان امن معاہدہ کرائے۔ چین کے دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کو اس وقت اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بڑھتی کشیدگی، تشدد اور تنازع پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: آتشزدگی سے 14 افراد ہلاک
نئی دہلی:بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب آتش بازی کی ایک دکان میں آتشزدگی سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق آگ ریاست کے دارالحکومت بنگلورو کے اٹی بیلے علاقے میں لگی تھی جس کے بعد زخمیوں کو مقامی اسپتال میں مزید پڑھیں
بھارت، ریاست سِکم میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی
نئی دہلی : بھارت کی ریاست سِکم میں گزشتہ دنوں آنے والے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل سِکم میں کلاڈ برسٹ کے نتیجے میں سیلاب آگیا تھا جس نے ریاست میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، سیلاب کے باعث ریاست میں ایک ڈیم اور کئی پل مزید پڑھیں
امریکا کی اسرائیل کے خلاف حماس کے حملوں کی مذمت
واشنگٹن: امریکا نے صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف حماس کی بمباری کی مذمت کی ہے ۔ ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل ایڈرین واٹسن نے اسرئیل کے خلاف حماس کے فضائی، زمینی اور سمندری حملوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی مزاحمت کار تنظیم حماس کی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں ان مزید پڑھیں
سعودی عرب اور روس نے غزہ میں ’فوری جنگ بندی‘ کا مطالبہ کردیا
ریاض : سعودی عرب اور روس نے غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے ۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے عالمی برداری سے مطالبہ کیاہے کہ ’’وہ اسرائیل کی فلسطینی عوام کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کو رکوائے۔ روس کی وزارت خارجہ نے بھی مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 200 فلسطینی شہید، 1600زخمی
غزہ: حماس کی جانب سے صہیونی ریاست کے خلاف آپریشن طوفان الاقصیٰ شروع کیے جانے کے بعد اسرائیل نے غزہ پر بمباری شروع کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی غزہ پر بم باری میں 200 فلسطینیوں نے جام شہادت نوش کیا جب کہ 1600 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ اُدھر صہیونی مزید پڑھیں
طوفان الاقصیٰ آپریشن فلسطین اور بیرون ملک بھی پھیلے گا، اسماعیل ہنیہ
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن فلسطین کے ساتھ بیرون ملک بھی پھیلے گا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ غزہ سے شروع ہونے والا طوفان الاقصیٰ مغربی کنارے کے ساتھ ساتھ بیرون ملک اور ہر اس جگہ تک مزید پڑھیں
دنیا قابض اسرائیلیوں کے ہاتھوں بیگناہ فلسطینیوں پر تشدد کا راستہ روکے، افغانستان
کابل :فلسطین میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے ردعمل میں افغان حکومت نے کہا ہے کہ دنیا بالخصوص اسلامی ممالک اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں پر تشدد بند کرنے کا مطالبہ کریں۔ افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی مزید پڑھیں
بھارت میں متنازع ڈیم ٹوٹنے سے کم از کم 47 ہلاکتیں: کیا اس تباہی سے بچا جاسکتا تھا؟
ویب ڈیسک — بھارت کی ہمالیائی ریاست سکم میں ایک بڑے ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم کے ٹوٹنے کے بعد سیلاب سے کم از کم 41 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے، مکانات اور پل بہہ گئے ہیں اور ہزاروں لوگ اپنا گھر چھوڑنے پر مجبورہو گئے ہیں۔ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں جمعے مزید پڑھیں
افغانستان 6.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا
کابل : افغانستان کا مغربی حصہ زلزلے سے لرز اٹھا۔ریکٹر اسکیل پر شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر گہرائی پر تھا۔ مرکز صوبہ ہرات کا علاقہ زندہ جان تھا۔ زلزلے کے جھٹکے ایران اور ترکمانستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی لہریں مزید پڑھیں