ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس میں بائیڈن فیملی کے کمانڈر نامی کتے کے کاٹنے کے کئی واقعات کے بعد اسے وائٹ ہاؤس سے ہٹا دیا گیا ہے۔ خاتون اول جل بائیڈن کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر الزبتھ الیگزینڈر نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ "کمانڈر فی الحال وائٹ ہاؤس کے کیمپس میں نہیں ہے اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین کوتائیوان کی ناکہ بندی کی بہت بڑی قیمت ادا کرنی ہوگی: امریکہ کا انتباہ
ویب ڈیسک — امریکہ ان شبہات کا اظہار کر رہا ہے کہ چین کی جانب سے تائیوان کی ناکہ بندی پر کوئی رضا مندی اس جزیرے پرزبردستی قبضہ کرنےکا حصہ ہوسکتی ہے۔ چین نے حال ہی میں کئی فوجی مشقیں کی ہیں جن کو چینی ریاستی میڈیا نے کسی ممکنہ ناکہ بندی کی "ڈرلز” سے مزید پڑھیں
نئی دہلی میں افغان سفارت خانے میں معطلی کے اعلان کے باوجود کام جاری
ویب ڈیسک — بھارت کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو کہا کہ نئی دہلی میں افغانستان کا سفارت خانہ مسلسل کام کررہا ہے ۔ چند دن قبل افغان سفارت خانے نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی کارروائیاں معطل کر رہا ہے۔ بھارت افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کرتا اور نئی دہلی نے مزید پڑھیں
پاکستان افغانوں کی ملک بدری پر نظرثانی کرے، ترجمان اسلامیہ افغانستان
کابل: امارات اسلامیہ افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کا افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے، ہم پاکستانی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس پالیسی پر نظر ثانی کریں۔ افغان طالبان حکومت کا یہ ردعمل نگراں حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں
اسپین کے جنگلات میں آتشزدگی سے ہزاروں افراد متاثر
میڈرڈ: اسپین کے جزائر میں گزشتہ روز سے لگی جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور 3ہزار افراد کو علاقے سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپین کے جنوب اور مراکش کے مغرب میں واقع کناری جزائر کے جنگلات میں گزشتہ روز آگ لگ گئی تھی۔ جزیرہ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا اور خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی۔قابض بھارتی فوج نے علاقے کے مزید پڑھیں
ناروے کے ادیب جان فوسے کو ادب کا نوبل انعام دیدیا گیا
اسٹاک ہوم: ناروے کے معروف ادیب جان فوسے کو ادب کا نوبل انعام برائے 2023ء دے دیا گیا۔ 64 سالہ ادیب کے نام کا اعلان سویڈش کمپنی کی جانب سے کیا گیا، جس میں ان کے تخلیق کردہ تھیٹر ڈراموں اور نثر کی پذیرائی کی گئی۔ جان فوسے کے ادبی کیریئر کا آغاز 1983 سے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی افسر نے اپنے ہی ساتھیوں پر گولیاں برسا دیں
سری نگر: بھارتی فوجی افسر نے اپنے ہی ساتھیوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی، جس کے نتیجے میں کئی زخمی ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی میجر نے اپنے ہی ساتھی فوجیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 6 اہل کار زخمی ہو گئے جب کہ مزید پڑھیں
پاکستان سے افغان باشندوں کی ممکنہ ملک بدری؛ طالبان حکام نے انتظامات شروع کر دیے
ویب ڈیسک — پاکستان کی جانب سے غیر قانونی تارکینِ وطن کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کے بعد افغانستان کے طالبان حکام نے سرحدی علاقے میں عارضی قیام گاہوں کے انتظامات شروع کر دیے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق طالبان حکام نے پاکستان کی سرحد سے متصل ننگرہار صوبے کے مزید پڑھیں
نیوز پورٹل کے خلاف کریک ڈاؤن؛ کیا بھارت میں پریس کی آزادی ختم ہو رہی ہے؟
نئی دہلی — بھارت میں ایک نیوز پورٹل ‘نیوز کلک’ اور اس سے منسلک صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر صحافتی تنظیموں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ صحافی یہ سوال کر رہے ہیں کہ کیا اب بھارت جیسے جمہوری ملک میں پریس کی آزادی چھینی جا رہی ہے اور اختلافِ رائے پر قدغن مزید پڑھیں