سری نگر: مودی سرکار کے دنیا کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالات معمول کے مطابق دکھانے کے دعوے بے نقاب ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی بی جے پی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ‘سب نارمل ہے’ کا دعویٰ زمیں بوس ہوگیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا کا بھارت کیساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان
واشنگٹن : امریکہ بھارت تعلقات میں بڑی دراڑ آگئی ، امریکہ کی جانب سے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پولیٹیکو کے مطابق بھارت میں تعینات امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے تعلقات مزید کشیدہ ہونے سے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مزید پڑھیں
بھارت:سیلاب آبادی میں داخل، ہلاکتیں 40 ہو گئی، 22 فوجی شامل، درجنوں لاپتا
نئی دہلی: بھارتی ریاست سکم میں آنے والا سیلاب آبادیوں میں داخل ہوگیا، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی جس میں 22 فوجی بھی شامل ہیں جب کہ درجنوں افراد لاپتا ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مسلسل بارشوں کی وجہ سے سکم میں برفانی جھیل پھٹ جانے سے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کا پہلا جوہری پلانٹ ڈیڑھ کروڑ گھروں کو بجلی فراہم کرے گا
ویب ڈیسک — روسی یورینیم کی پہلی کھیپ بنگلہ دیش پہنچ گئی ہے جسےجنوبی ایشیائی ملک کے پہلے زیر تعمیر جوہری بجلی گھر کو ایندھن فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ روسی یورینیم کی کھیپ ویسے تو گزشتہ ماہ بنگلہ دیش پہچائی گئی تھی تاہم اس کو باقاعدہ طور پر ایک ویڈیو لنک مزید پڑھیں
یوکرین کا کیف پر روسی میزائل حملے میں 51 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ
کیف:یوکرین نے خارکیف پر روس کے میزائل حملے میں 51شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ کردیا۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ خارکیف کے علاقے ہروزا میں سپر مارکیٹ پر روسی میزائل حملے میں کم از کم 51افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ یوکرین کے وزیر داخلہ ایہور کلیمینکو (Ihor مزید پڑھیں
دنیا میں منشیات کے پھیلاؤ میں افغانستان کا بڑا کردار ہے:اقوام متحدہ
نیویارک:اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کا کہنا ہے کہ دنیا میں منشیات کے پھیلاؤ میں افغانستان کا بڑا کردار ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افیون انتہا پسند اور جرائم پیشہ گروہوں کے لیے اربوں ڈالرز کی کمائی کا ایک اہم مزید پڑھیں
جاپان 6.1شدت کے ہولناک زلزلے سے لرز اٹھا
ٹوکیو:امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جاپان کے آئیزو جزائر میں 6.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30بجے کے قریب آیا جس کی گہرئی 10کلومیٹر کی ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق اسی وقت ٹوریشیما جزیرے کے سمندر مزید پڑھیں
امریکہ کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان
واشنگٹن: امریکہ بھارت تعلقات میں بڑی دراڑ آگئی ، امریکہ کی جانب سے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں تعینات امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے تعلقات مزید کشیدہ ہونے سے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو غیر معینہ مدت مزید پڑھیں
شام میں ملٹری کالج پرڈرون حملہ،110 افراد ہلاک
دمشق: شام کے ملٹری کالج پرڈرون حملہ،110افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔مانیٹرنگ گروپ کے مطابق حملہ فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حملہ صوبے حمص میں گریجویشن تقریب میں کیا گیا۔شامی وزیرداخلہ حملے سے چند منٹ پہلے نکل گئے تھے۔ شامی وزارت دفاع کے مطابق حملے میں مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا لبنان میں اپنابند سفارت خانہ کھولنے کافیصلہ
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے لبنان میں 2021 سے بند اپنا سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید اور لبنان کے نگراں وزیراعظم جنیب میکاتی کے درمیان ابوظہبی میں اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے سفارتی تعلقات کی مزید پڑھیں