نئی دہلی — بھارت کے اعلیٰ تفتیشی ادارے ’نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی‘ (این آئی اے) نے کہا ہے کہ ریاست منی پور کے بحران میں میانمار اور بنگلہ دیش کے دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔ این آئی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان دونوں ممالک سے دہشت گرد گروہ نسلی تشدد کو بھڑکانے کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترکیہ کو یورپی یونین سے اب کسی چیز کی توقع نہیں،اردوان
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ اب یورپی یونین سے کسی چیز کی توقع نہیں،ہم 40 سال سے اس کا انتظار کر رہے ہیں ۔ ترک پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ترکیہ میں اب نہ تو پارلیمنٹ بند ہوتی ہے اور نہ ہی بغاوتیں کامیاب ہوتی مزید پڑھیں
ایران نے اسرائیل کے ساتھ معمول پر آنے کو ‘رجعت پسند’ قرار دے دیا
تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز علاقائی ممالک کی طرف سے اپنے قدیم دشمن اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کسی بھی کوشش کو “رجعت پسند ” قرار دیا۔ یہ ریمارکس اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان باضابطہ تعلقات قائم کرنے کے لیے امریکہ کی ثالثی میں جاری مذاکرات مزید پڑھیں
بھارت میں افغان سفارت خانے نے آپریشن کیوں بند کیے؟
ویب ڈیسک — بھارت میں قائم افغانستان کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ وہ سفارت خانے کے مفادات کی تکمیل کو پورا کرنے میں ناکامی اور میزبان حکومت کے عدم تعاون کی وجہ سے یکم اکتوبر سے بھارت میں آپریشن بند کر رہا ہے۔ افغان سفارت خانے کا ہفتے کو ایک بیان میں مزید پڑھیں
ریاست منی پور کے فسادات میں غیر ملکی دہشت گردوں ملوث ہیں: بھارتی ایجنسی
نئی دہلی — بھارت کے اعلیٰ تفتیشی ادارے ’نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی‘ (این آئی اے) نے کہا ہے کہ ریاست منی پور کے بحران میں میانمار اور بنگلہ دیش کے دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔ این آئی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان دونوں ممالک سے دہشت گرد گروہ نسلی تشدد کو بھڑکانے کے مزید پڑھیں
مغربی ممالک کی یونیورسٹیاں میدان جنگ بن گئیں، ہندو شدت پسندوں کی غنڈہ گردی جاری
واشنگٹن: مغربی ممالک کے تعلیمی ادارے بھی ہندو قوم پرستی کی وجہ سے میدان جنگ بن گئیں، مودی سرکار کی پھیلائی گئی ہندو قوم پرستی دنیا بھر میں وباکی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کمیونٹی میں تنازع کے بعد نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ امریکی اورکینیڈین یونیورسٹیاں مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان نے حکومتی اخراجات کا بل منظور کرلیا
واشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان نے حکومتی اخراجات کا بل منظور کرلیا، ایوان میں 209 ڈیموکریٹس اور 126 ریپبلکنز نے بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوان نمائندگان نے 45 روز کے اخراجات کا بل منظورکیا جبکہ منظور ہونے والے بل میں یوکرین جنگ کیلئے کوئی رقم نہیں رکھی گئی۔ امریکی میڈیا مزید پڑھیں
یو اے ای میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
دبئی:متحدہ عرب امارات(یو اے ای)میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پٹرول سپر 98 جو ستمبرمیں 3.42 درہم میں فراہم کیا جا رہا تھا۔ اب اس کی قیمت بڑھ کر 3.44 درہم ہو گئی۔ پٹرول اسپیشل 95 جو ستمبر میں 3.31 درہم میں دستیاب تھا، مزید پڑھیں
نئی دلی میں افغان سفارتخانے کی تمام سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان
کابل: افغان طالبان نے نئی دلی میں افغان سفارتخانے کی تمام سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کیا ہے،اس حوالے سے افغان حکومت کو باقاعدہ ایک خط ارسال کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خط میں تحریر ہے کہ افغان سفارتخانہ بند کرنے کی بنیادی وجہ بھارت کا عدم تعاون ہے،بھارت افغان مفادات کیلیے خدمات کی مزید پڑھیں
امریکہ میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، بائیڈن کے آخری لمحات میں کانگریس کے بل پر دستخط
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے نومبر کے وسط تک امریکی حکومت کو فنڈز فراہم کرنے، شٹ ڈاؤن سے بچنے اور وفاقی اداروں کے لیے رقم ختم ہونے سے ایک گھنٹہ قبل کانگریس کے منظور شدہ بل پر دستخط کر دیے ہیں۔ صدر بائیڈن نے ہفتے کو رات گئے بل پر دستخط مزید پڑھیں