بھارت: بی جے پی ممبر کا پارلیمان میں مسلم رکن کو دہشت گرد کہنے پر تنازع

نئی دہلی —  بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رکنِ پارلیمان رمیش بدھوڑی کے ایک دوسرے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی، جن کا تعلق بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سے ہے، کے خلاف ایوان کے اندر دیے جانے والے قابلِ اعتراض بیان کے خلاف سیاسی جماعتوں، انسانی حقوق مزید پڑھیں

ہردیپ کے بعد ایک سکھ رہنما کی جان کو خطرہ

اوٹاوا:کینیڈین میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد ایک اور سکھ رہنما کو قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے خبردار کیا تھا کہ اس کی جان کو بھی خطرہ ہے۔ خبردار کرنا فرض ہے کے عنوان سے ایک دستاویز گورمیت سنگھ تور کو بھیج گئی جو خالصتان کے حامی مزید پڑھیں

عالمی ادارے پاکستان سے کیے وعدے پورے کریں، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے عالمی اداروں کو یاد دلایا ہے کہ وہ پاکستان پاکستان کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کریں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان کو ہونے والے مزید پڑھیں

چین اور یورپی یونین حریف نہیں ایک دوسرے کے شراکت دار ہیں، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ : چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ چین اور یورپی یونین حریف نہیں ایک دوسرے کے شراکت دار ہیں، چین تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں ہنگری کی شرکت کا خیرمقدم کرتا ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ  چین ہنگری کے ساتھ باہمی اعتماد اور مزید پڑھیں

کینیڈا واقعے پر امریکا کو تفصیلی آگاہ کردیا، بھارت

واشنگٹن:  بھارت نے کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل پر امریکا کو تفصیلی طور پر آگاہ کردیا۔ مزید پڑھیں:  کینیڈا نے بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت معطل کردی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں جہاں گزشتہ روز ان کی امریکی ہم منصب مزید پڑھیں

برطانیہ: بھارتی ہائی کمشنر کو گورو دوارے میں داخلے سے روک دیا گیا

گلاسگو:  برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر کو اسکاٹ لینڈ میں گورو دوارے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں بھارت کے ہائی کمشنر اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں واقع گورودوارے میں پہنچے تاہم انہیں اندر داخل نہیں ہونے دیا گیا، بھارتی ہائی کمشنر کو  سکھ نوجوانوں نے گورو مزید پڑھیں

مسابقت کی دوڑ: امریکہ اور چین ایک دوسرے کی جاسوسی میں مصروف

ویب ڈیسک —  دنیا کے دو بڑے ممالک امریکہ اور چین کے حوالے سے سامنے آنے والی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کی جاسوسی کی کوشش میں بھر پور انداز میں مصروف ہیں۔ امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی مزید پڑھیں

ابوغریب جیل میں تشددکے شکارعراقیوں کو ہرجانے کی ادائیگی کاراستہ ڈھونڈنے میں امریکہ ناکام: ہیومین رائٹس واچ

ویب ڈیسک —  ہیومن رائٹس واچ نے پیر کو کہا کہ عراق پر حملہ کرنے کے 20 سال بعد، امریکہ ابو غریب جیل میں بدسلوکی سے بچ جانے والوں کو معاوضے کی ادئیگی کا کوئی طریقہ پیش کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ میں واشنگٹن کی ڈائریکٹر سارہ یاگر نے کہا، "بیس سال مزید پڑھیں

امریکہ میں حکومت ’شٹ ڈاؤن‘ ہونے کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں مالی سال کا اختتام ہونے والا ہے جب کہ ایوانِ نمائندگان میں اکثریت رکھنے والی ری پبلکن جماعت حکومتی اخراجات میں کمی پر اصرار کر رہی ہے۔ ایوانِ نمائندگان سے حکومتی اخراجات کی مںظوری نہ ہونے کی صورت میں آئندہ ہفتے امریکی حکومت کو ’شٹ ڈاؤن‘ کا سامنا ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں