سابق امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکس تفصیلات لیک کرنیوالے ملزم پر فرد جرم عائد

نیایارک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس تفصیلات لیک کرنے والے ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پراسیکیوٹرز نے بتایا کہ امریکی ٹیکس کے امور دیکھنے والی باڈی آئی آر ایس کے کنٹریکٹرچارلس لٹل جون نے سابق صدر کی ٹیکس کی تفصیلات چوری کرکے ایک خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

بائیڈن کا تاریخی پکٹ لائن وزٹ: ہڑتالی آٹو ورکرز سے یکجہتی کا اظہار

ویب ڈیسک —  امریکی تاریخ میں جدید دور کے کسی صدر کی جانب سے منظم لیبر کی حمایت کے بے مثال اظہار میں، جو بائیڈن نے منگل کو پکٹ لائن پر ایک بیل ہارن پکڑا اوریونائیٹڈ آٹو ورکرز (UWE) کے ہڑتالی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ "اس پر جمے رہیں”۔ بائیڈن نے یونائیٹڈ آٹو مزید پڑھیں

ایران کے ڈرون پروگرام میں مدد دینے والے نیٹ ورک پر امریکی پابندیاں عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ نے ایک ایسے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ڈرون پروگرام کے لیے حساس پرزے حاصل کر رہا ہے ۔ امریکہ نے ایران پر یہ الزام بھی لگایا ہے کہ وہ یوکرین پر حملوں کے لیے ڈرونز مزید پڑھیں

امریکہ: اسرائیلی شہریوں کے لیے بغیر ویزا امریکہ آنے کے پروگرام

صدر جو بائیڈن کی انتطامیہ نے اسرئیل کو ان ممالک کے گروپ میں شامل کرلیا ہے جن کے شہری بغیرویزے کے امریکہ آسکتے ہیں۔یہ فیصلہ فلسطینی نژادامریکی شہریوں کے ساتھ سرائیل کے سلوک پر واشنگٹن کے خدشات کے باوجود کیا گیا ہے ۔ اس فیصلے کو اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے لیے ، مزید پڑھیں

شمالی کوریا فرار ہونےوالا فوجی اب امریکہ کی تحویل میں

کنگ کی والدہ کلاڈین گیٹس کے نمائندے کی جانب سے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا گیا، "کلاڈین گیٹس امریکی فوج اور انٹرایجنسی میں اس کے تمام شراکت داروں کی ہمیشہ شکر گزار رہیں گی کہ اس کام کو بخوبی انجام دیا گیا۔” اس سے قبل بدھ کے روز، شمالی کوریا نے کہا تھا مزید پڑھیں

امریکہ نجر کے قتل کی تفتیش میں بھارتی تعاون کی حوصلہ افزائی کرتا رہے گا

واشنگٹن —  امریکہ نے کہا ہے کہ وہ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقا ت میں بھارتی تعاون کی حوصلہ افزائی کرتا رہے گا۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے بدھ کو روز انہ کی بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ امریکہ نے اس سلسلے میں اپنا موقف واضح کر مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ری پبلکن صدارتی مباحثے میں عدم شرکت، آٹو سیکٹر مزدوروں سے خطاب

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک مرتبہ پھر ری پبلکن پارٹی کے صدارتی نامزدگی کے خواہش مند امیدواروں کے مباحثے میں شریک نہیں ہوئے۔ اس بار انہوں نے مباحثے میں شرکت کے بجائے آٹو انڈسٹری کے مزدوروں کے احتجاج میں شرکت کی اور مزدوروں سے خطاب بھی کیا۔ ریاست کیلی فورنیا مزید پڑھیں

منی پور میں تازہ تشدد: پوری ریاست شورش زدہ قرار، انٹرنیٹ سروسز معطل

بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے دارالحکومت امپھال میں طلبہ اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان منگل کی رات میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تصادم میں کم از کم 45 طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔ مزید احتجاج اور تشدد کے اندیشے کے پیشِ نظر سیکیورٹی مزید پڑھیں

طالبان: افغانستان میں 200 پاکستان مخالف عسکریت پسندگرفتار  

ویب ڈیسک —  افغانستان کے طالبان نے کہا ہےکہ انہوں نے 200 مشتبہ عسکریت پسندوں کو پاکستان کے خلاف سرحد پار مہلک حملے کرنے پر گرفتار کر لیا ہے اور دہشت گرد سر گرمیوں کےخاتمےکےلیے دیگرٹھوس اقدامات کو نافذ کر دیا ہے ۔ وی او اے کو یہ معلومات ان معاملات سے واقف پاکستانی عہدے مزید پڑھیں

افغان خواتین کو ہنر مند بنانے کی کوشش، پشاور میں اکیڈمی قائم

ویب ڈیسک —  خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ایک چھوٹی ورکشاپ میں درجن بھر افغان خواتین ایک ٹیچر پر توجہ مرکوز کیے ہوئے تھے جو انہیں بتا رہی تھیں کہ انہیں سلائی مشین پر کپڑے کس طرح سینے ہیں۔ ہنر سکھانے کا یہ مرکز گزشتہ برس پشاور کی 37 سالہ ماہرہ بشیر نے پڑوسی مزید پڑھیں