بھارتی حکومت معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ہمارے ساتھ مل کر کام کرے گا،کینیڈین وزیر اعظم

اوٹاوا: وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں’’ را ‘‘کے ملوث ہونے کا معاملہ ایک بار پھر اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سے توقع رکھتے ہیں کہ معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ہمارے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مزید پڑھیں

بھارت میں کینیڈاکے سفارت کاروں کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں، عملے کوعارضی”ایڈجسٹ” کرنے کا فیصلہ

اس بیان میں مزید کہاگیا ہے "کچھ سفارت کاروں کو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دھمکیاں موصول ہونے کے بعد، گلوبل افیئر کینیڈا، انڈیا میں اپنے عملے کا جائزہ لے رہا ہے۔” کینیڈا کے مشن کے بیان میں کہاگیا ہے کہ "نتیجتاً، اور بہت زیادہ احتیاط کے باعث، ہم نے بھارت میں عملے کی مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے ریزرویشن بل منظور، خواتین ارکان کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا

نئی دہلی —  بھارت میں خواتین کو اقتدار اور دیگر کلیدی اداروں میں حصہ داری دینے کی آوازیں ایک عرصے سے اٹھتی رہی ہیں۔ اس حوالے سے سب سے زیادہ زور قانون ساز اداروں میں ان کے لیے نشستیں مخصوص کرنے پر دیا جاتا رہا ہے۔ پارلیمان اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کے لیے ایک مزید پڑھیں

بھارت میں کینیڈاکے سفارت کاروں کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں، عملے کو عارضی طور پر”ایڈجسٹ” کرنے کا فیصلہ: کینیڈین ہائی کمیشن

اس بیان میں مزید کہاگیا ہے "کچھ سفارت کاروں کو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دھمکیاں موصول ہونے کے بعد، گلوبل افیئر کینیڈا، انڈیا میں اپنے عملے کا جائزہ لے رہا ہے۔” کینیڈا کے مشن کے بیان میں کہاگیا ہے کہ "نتیجتاً، اور بہت زیادہ احتیاط کے باعث، ہم نے بھارت میں عملے کی مزید پڑھیں

نئی دہلی: انتہا پسند ہندوؤں کی کینیڈین سفارت کاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے کینیڈین سفارت کاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے دیں۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق کینیڈین ہائی کمیشن نے اس حوالے سے باقاعدہ تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں سیکورٹی کی صورتحال پر گلوبل افئیرز کینیڈا نظر رکھے مزید پڑھیں

بلجیم اور فرانس کے بعد سوئٹزرلینڈ میں بھی نقاب پر پابندی

برن: بلجیم اور فرانس  کےبعد سوئٹزرلینڈ میں بھی نقاب پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کےمطابق سوئس پارلیمان نے برقعے پر پابندی کے لیے پیش کیا گیا بل اکثریت سے منظور کرلیا۔ واضح رہے کہ 2 سال قبل برقع پر پابندی کے لیے ریفرنڈم کروایا گیا تھا، جس میں شریک 51 فی مزید پڑھیں

بھارت نے سفارتی تنازعہ کے باعث کینیڈا کے شہریوں کیلیے ویزا خدمات معطل کر دیں

نئی دہلی:بھارت نے کینیڈا کے شہریوں کے لیے ویزا خدمات معطل کر دی ہیں۔ ویزا درخواستوں کی ابتدائی جانچ پڑتال کرنے والی کمپنی بی ایل ایس انٹرنیشنل نے اپنی ویب سائٹ پربھارتی مشن کے نوٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آپریشنل وجوہات کی بنا پر 21 ستمبر 2023 سیبھارتی ویزا خدمات تاحکم ثانی معطل مزید پڑھیں

بھارت نے کینیڈا کے شہریوں کے لیے ویزہ سروس معطل کر دی

ویب ڈیسک —  بھارت نے کینیڈا کے شہریوں کے لیے ویزہ سروس معطل کر دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ویزہ کے لیے معاونت فراہم کرنے والی کمپنی بی ایل ایس انٹرنیشنل نے بھارتی مشن کے حوالے سے کہا ہے کہ کینیڈین شہریوں کے لیے مزید پڑھیں