بھارتی پارلیمان میں ریزرویشن بل منظور، خواتین ارکان کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا

نئی دہلی —  بھارت میں خواتین کو اقتدار اور دیگر کلیدی اداروں میں حصہ داری دینے کی آوازیں ایک عرصے سے اٹھتی رہی ہیں۔ اس حوالے سے سب سے زیادہ زور قانون ساز اداروں میں ان کے لیے نشستیں مخصوص کرنے پر دیا جاتا رہا ہے۔ پارلیمان اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کے لیے ایک مزید پڑھیں

بھارت نے کینیڈا کے شہریوں کیلئے ویزا سروس معطل کردی

نئی دہلی: بھارت نے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد کینیڈا کے شہریوں کیلئے ویزا سروس معطل کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی حکومت نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے بعد کینیڈا میں کینیڈین شہریوں کے لئے اپنی ویزا سروس کو معطل مزید پڑھیں

کینیڈا میں آزاد خالصتان تحریک کا ایک اور سکھ رہنما قتل

ٹورنٹو: بھارت سے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والے ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا، کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھی بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی’’ را ‘‘کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد ملے ہیں۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

صدر بائیڈن سے نیتن یاہو کی نو ماہ بعد پہلی ملاقات، ‘مشکل مسائل’ پر گفتگو

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو نیویارک میں اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات کی جس میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی بستیوں کی توسیع اور ناقدین کی نظر میں جمہوریت کو خطرہ سمجھے جانے والے اسرائیل کے عدالتی نظام کو تبدیل کرنے کی کوششوں پر مزید پڑھیں

گنیش چتورتھی کی 10 روزہ تقریبات کا آغاز

ہندوؤں کے مذہبی تہوار ’گنیش چتورتھی‘ کی دس روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ تہوار ہاتھی سے مشابہت رکھنے والے بھگوان گنیش کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ عمومی طور پر اس تہوار میں بھگوان گنیش کی مورتی اور تصاویر کی دس دن تک پوجا کی جاتی ہے اور پھر ان کو دریا مزید پڑھیں

ترک صدر نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر میں منصفانہ اور دیرپا امن کی بات کی

ویب ڈیسک —  ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اعلیٰ سطحی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کے دوران عالمی امن پر فوکس کیا اور ایسے اقدامات پر بات کی جو اسے ممکن بنا سکتے ہیں۔انہوں نے اس ضمن میں دیگر امور کے علاوہ ،مسئلہ کشمیر ، مزید پڑھیں

طالبان کو تسلیم کرنے کے لیے خواتین کے حقوق کی پاسداری اہم ہے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن یا یوناما کی ایک جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیکڑوں افغان خواتین کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو اس وقت تک طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کرنا چاہیئے جب تک وہ خواتین کے لیے کام کرنے اور تعلیم حاصل کرنے کے مواقع مزید پڑھیں

ترک صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مسئلہ کشمیرحل کرنے کی بات کی

ویب ڈیسک —  ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اعلیٰ سطحی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کے دوران عالمی امن پر فوکس کیا اور ایسے اقدامات پر بات کی جو اسے ممکن بنا سکتے ہیں۔انہوں نے اس ضمن میں دیگر امور کے علاوہ ،مسئلہ کشمیر ، مزید پڑھیں