کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث، بھارتی سفارتکار ملک بدر

اوٹاوا:کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی ملوث نکلی، کینیڈین حکومت نے بھارتی ہائی کمشنر سنجے ورما کو ملک بدر کر دیا، بھارتی سفارتکار کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا سربراہ تھا۔ سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ کینیڈین حکومت نے بھارت کے ہیڈ آف انٹیلی جنس کو مزید پڑھیں

واچ لسٹ میں نام شامل کرنے پر امریکی مسلم میئر کاحکومت کے خلاف مقدمہ

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک شہر کے مئیر، جنہیں اس سال وہائٹ ہاؤس کی ایک تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا تھا، ان درجن بھر امریکیوں میں شامل ہیں جو دہشت گردوں کی ایک ایسی واچ لسٹ کے مسلسل استعمال کے لئے امریکی حکومت پر مقدمہ دائر کر رہے ہیں مزید پڑھیں

امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہو گیا ہے جس کے تحت پانچ امریکی اور دو ایرانی قیدیوں کو رہائی ملی ہے۔ امریکہ کی حکومت کا کہنا ہے کہ تہران حکومت نے ان قیدیوں کو غیر منصفانہ طور پر حراست میں لیا تھا۔ دوسری جانب ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا مزید پڑھیں

کینیڈا: سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کی چھان بین

ویب ڈیسک —  کینیڈا نے پیر کے روزبھارت کے ایک اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ یہ کارروائی ایک ایسے وقت ہوئی ہے جب وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا کہ ان کا ملک ایسے”قابل بھروسہ الزامات” کی تحقیقات کر رہا ہے کہ کینیڈا میں ایک سکھ رہنما مزید پڑھیں

سکھ رہنما کے قتل پر کینیڈا اور بھارت میں کشیدگی، سفارت کار بے دخل

ویب ڈیسک —  بھارت نے خالصتان کے حامی سکھ رہنما کے قتل میں نئی دہلی کے ملوث ہونے کے کینیڈا کے الزامات کو غیر منطقی قرار دیا ہے اور دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو بھی ملک بدر کر دیا ہے۔ کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو پارلیمنٹ میں خطاب مزید پڑھیں

 ہنٹر بائیڈن نے انٹرنل ریونیو سروس کے خلاف  مقدمہ دائر کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکی صدر بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن نے پیر کے روز انٹرنل ریونیو سروس ، آئی آر ایس کے خلاف ایک مقدمہ دائر کر دیا ہے ۔ اس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ادارے کے اہلکاروں نے ان کے خلاف دائر ایک مقدمے میں مداخلت کر تے ہوئے ان کے مزید پڑھیں

افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کےاثرات اورعالمی ردعمل

ویب ڈیسک —  افغانستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں خواتین کی تعلیم پر پابندیاں عائد ہیں ۔طالبان کی طرف سے چھٹی جماعت سے آگے لڑکیوں کے سکول جانے پر پابندی کو دو سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ایجنڈے میں افغان خواتین اور بچوں کے حقوق مزید پڑھیں

کینیڈا میں ایک سکھ راہنما کے قتل میں بھارتی حکومت کے ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے قابل بھروسہ الزامات کی چھان بین

ویب ڈیسک —  کینیڈا نے پیر کے روزبھارت کے ایک اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ یہ کارروائی ایک ایسے وقت ہوئی ہے جب وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا کہ ان کا ملک ایسے”قابل بھروسہ الزامات” کی تحقیقات کر رہا ہے کہ کینیڈا میں ایک سکھ رہنما مزید پڑھیں

روس سے جنگ میں فتح حاصل کرنا یوکرین کے لیئے مشکل ہدف ہے ،امریکی جنرل

نیو یارک: امریکی جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے فوری نتیجے تک پہنچنے کا امکان نہیں ، تنازع میں یوکرین کی فتح ایک مشکل ہدف ہے اور اس میں بہت طویل وقت لگے گا۔ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین مارک ملی کا کہنا تھا کہ یوکرین کو روس کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے 78 ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے مقررین کا شیڈول جاری

نیویارک:اقوام متحدہ نے 78 ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے مقررین کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ منگل 19 ستمبر کو صبح 9 بجے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے خطاب کے ساتھ اجلاس شروع ہوگا۔دفتر خارجہ کے مطابق نگراں وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ 22 ستمبر بروز جمعہ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ مزید پڑھیں