No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
کینیڈا اشتعال انگیزی یا معاملے کو طول دینا نہیں چاہتا: کینیڈین وزیر اعظم
کینیڈا سے بھارتی سفیر کی ملک بدری کے جواب میں نئی دہلی نے بھی ایک سینئر کینیڈین سفارت کار کو پانچ دن میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت میں کینیڈا کے ہائی کمشنر کو منگل کو طلب کر کے انہیں آگاہ کیا مزید پڑھیں
پیرو، مسافر بس 500 فٹ گہری کھائی میں جا گری، 24مسافر ہلاک
لیما: پیرو میں مسافر بس 5سو فٹ گہری کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 24مسافر ہلاک جبکہ 35زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرو کے جنوب مشرق میں پہاڑی علاقے میں مسافر بس کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے، بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر 5سو فٹ کھائی مزید پڑھیں
لیبیا میں سیلاب سے 3 ہزار 958 اموات، 9 ہزار سے زائد افراد لاپتا
نیویارک: اقوام متحدہ کے دفتر رابطہ برائے انسانی امور نے لیبیا میں سیلاب سے اموات کے نئے اعدادو شمار جاری کردیے۔ نئے اعدادو شمار کے مطابق لیبیا میں سیلاب سے 3ہزار 958اموات ہوئیں جب کہ 9ہزار سے زائد افراد لاپتا ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
عالمی رہنما روس کیخلاف کھڑے ہوں، کوئی قوم نئے چیلنجز کا تنہا مقابلہ نہیں کر سکتی، جوبائیڈن
نیویارک: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ عصر حاضر کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دنیا کے ساتھ مل کر چلنا ہوگا۔ نیویارک میں منعقدہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ بطور امریکی صدر اپنی ذمہ داریوں سے پوری طرح مزید پڑھیں
فلسطین میں یکطرفہ اقدامات امن کیلیے خطرہ ہیں، انتونیو گوتیرس
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو یک طرفہ اقدامات ہورہے ہیں وہ امن کیلیے خطرہ ہیں،معاملے کا پرامن حل نکالنا ہوگا، جبکہ افغانستان میں 70 فیصد آبادی کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ نیویارک میں منعقد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے آغاز مزید پڑھیں
دنیا یوکرین کے ساتھ کھڑی نہ ہوئی تو پھر کسی اور جارح کو موقع ملے گا: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے یوکرین پر روس کے حملے کو اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اگر آج دنیا یوکرین کے ساتھ کھڑی نہ ہوئی تو آئندہ بھی کسی دوسرے جارح کو ایسا کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔ مزید پڑھیں
بھارت کی پارلیمان نئی عمارت میں منتقل
ویب ڈیسک — بھارت میں پارلیمنٹ کی کارروائی منگل سے نئی عمارت میں ہوگی اور اسی کے ساتھ 96 برس قبل بننے والی عمارت کو دیگر پارلیمانی امور کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ بھارت اور پاکستان کے قیام سے لگ بھگ دو دہائی قبل برطانوی دور میں انڈیا کی پارلیمنٹ کی عمارت تعمیر کی مزید پڑھیں
امریکہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھے گا:الزبتھ ہورسٹ
نیویارک:امریکا کی نائب معاون وزیر برائے پاکستان الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھے گا، امریکہ پاکستان کی جمہوریت کا حامی ہے لیکن وہ کسی خاص شخص یا جماعت کی حمایت نہیں کرتا۔ نیویارک میں تقریب سے خطاب میں الزبتھ ہورسٹ کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی حمایت مزید پڑھیں
لندن پولیس میں سینکڑوں کرپٹ اہلکاروں کی موجودگی کا انکشاف
لندن پولیس میں سینکڑوں کرپٹ اہلکاروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ نے دو سو سے زائد اہلکاروں کو معطل کردیا،860اہلکاروں کی ڈیوٹی کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایک سال کے دوران 100اہلکاروں کو برطرف کیاگیا 275اہلکاروں کے خلاف مختلف الزامات مزید پڑھیں