ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائجر میں فوجی کانوائے پر ہونے والے حملے میں 29 فوجی ہلاک

نائجر:افریقی ملک نائجر میں فوجی کانوائے پر ہونے والے حملے میں انتیس فوجی ہلاک ہوگئے۔  

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائجر اورمالی کی سرحد کے قریب فوجی قافلے کو بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ 

ذرائع کا کہنا تھا کہ دھماکہ کے بعد حکومت مخالفت جنگجوں نے حملہ کردیا جس میں انتیس فوجی ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے،حکومت نے واقعے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں