روس کا ہمارے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کرنا غیر قانونی ہے: امریکا

واشنگٹن:امریکا نے روس کی جانب سے سفارتکاروں کی بے دخلی کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا ہمارے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کرنا غیر قانو نی ہے اور امریکا کی طرف سے اس کا جواب دیا جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے  کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ روس مزید پڑھیں

بھارت: طیارہ رن وے پر پھسلن کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا

نئی دہلی کے ممبئی ایئرپورٹ میں لینڈنگ کے دوران ایک مسافر بردار طیارہ پھسلن کے باعث رن وے سے اتر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریئل اسٹیٹ ادارے کی زیر ملکیت کینیڈا کی فضائی کمپنی کے بزنس کلاس نجی طیارے میں 5مسافر اور عملے کے 3ارکان موجود تھے جو آندھرا مزید پڑھیں

امریکا کا روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے خلاف جنگ کی پاداش میں روس  کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی امور خزانہ کے غیر ملکی اثاثہ جات کے کنٹرول مرکز نے جنگ کے دوران روس کی طرف سے یوکرین ک استعداد کو کمزور بنانے والے روسی امرا اور روسی صنعتی،مالیاتی مزید پڑھیں

برطانوی پولیس نے سارہ قتل کیس میں والد ،سوتیلی والدہ اور چچا پر قتل کا الزام عائد کردیا

لندن:برطانوی پولیس نے 10سالہ بچی سارہ کے قتل کیس میں والد ، سوتیلی والدہ اور چچا پر قتل کا الزام عائد کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق  سرے پولیس کا کہنا ہے کہ سارہ شریف کے والد 41سالہ عرفان شریف، سوتیلی والدہ  29سالہ بینش بتول اور چچا 28سالہ فیصل ملک کے خلاف کارروائی کا آغاز مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا مزید کچھ روز روس میں قیام کا فیصلہ

ماسکو: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے دورہ  روس کے موقع پر  قیام کے دورانیے میں مزید کچھ دن اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ ان کی جانب سے روس میں اپنے قیام کی دورانیے میں اضافے کا فیصلہ غیر متوقع طور پر کیا گیا ہے، دونوں مزید پڑھیں

بائیڈن کے صاحبزادے پر آتشیں اسلحہ رکھنے کے قوانین کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن پر آتشین اسلحہ رکھنے کے وفاقی قوانین کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد کی گئی ہے ۔فرد جرم کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے 2018 میں اسلحہ خریدتے وقت منشیات کے استعمال سے متعلق غلط بیانی کی تھی۔ یہ ہنٹر بائیڈن کے بارے میں طویل عرصے مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کے صاحبزادے پر آتشین اسلحہ رکھنے کے وفاقی قوانین کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن پر آتشین اسلحہ رکھنے کے وفاقی قوانین کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد کی گئی ہے ۔فرد جرم کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے 2018 میں اسلحہ خریدتے وقت منشیات کے استعمال سے متعلق غلط بیانی کی تھی۔ یہ ہنٹر بائیڈن کے بارے میں طویل عرصے مزید پڑھیں

روسی صدر نے شمالی کوریا کے دورے کی دعوت قبول کر لی

ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے دی گئی دورے کی دعوت قبول کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز دونوں رہنماں کے درمیان ملاقات کے بعد کم جونگ ان نے روسی صدر کو شمالی کوریا کے دورے کی دعوت دی تھی۔ شمالی مزید پڑھیں

سعودی سعودی عرب میں غداری کے الزام 2 فوجی اہلکاروں کا سر قلم

ریاض:  سعودی عرب میں وزارت دفاع کے 2 اہلکاروں کو ملک سے غداری اور اپنے حلف کی خلاف ورزی پر سزائے موت دیدی گئی ہے۔ مذید پڑھیں: ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع کے دونوں مجرموں پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ماجد بن موسیٰ اور چیف مزید پڑھیں

امریکا اور سعودی عرب کی مسلح افواج کی مشترکہ مشق اختتام پذیر

ریاض:امریکا اور سعودی عرب کی مسلح افواج کی مشترکہ مشق ریڈ سینڈز 23.2اختتام پذیر ہوگئی ،عرب میڈیاکے مطابق امریکا اور سعودی عرب کی مسلح افواج نے رواں ہفتے  ریاض میں مشترکہ فوجی مشق میں حصہ لیا ہے۔ ریڈ سینڈز(سرخ ریت) 23.2نامی مشق بغیر پائلٹ کے ایئرکرافٹ سسٹمز (یو اے ایس)کا مقابلہ کرنے کے لیے وضع مزید پڑھیں