لندن: برطانوی دارالحکومت سے کویت آنے والی پرواز میں مسافروں کے درمیان لڑائی، چیخ پکار اور مارپیٹ کی وڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔ یہ واقعہ لندن سے آنے والی کویتی پرواز میں پیش آیا۔ وڈیو میں طیارے میں سوار نوجوانوں کے درمیان لڑائی دیکھی جا سکتی ہے، جس میں مسافروں کی چیخیں اور بچوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کیا نائن الیون حملوں کے ملزمان سزائے موت سے بچ سکتے ہیں؟
No media source currently available
ایک امریکی قیدی نے ساتھی ایرانی قیدی کی مہربانی کا بدلہ کیسے چکایا؟
ویب ڈیسک — مائیکل وائٹ،امریکی بحریہ کے ایک تجربہ کار اہل کار تھےجو ایران کے خلاف جاسوسی کے الزام پر کئی سال تک وہاں جیل میں قید رہے۔وہ ابھی ایک ایرانی جیل میں پہنچے ہی تھے کہ ایک متجسس ایرانی قیدی سے ان کی احاطے میں ملاقات ہوئی،اس نوجوان کا نام مہدی وطن خواہ تھا مزید پڑھیں
ایشیا میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لیے، سالانہ سترہ سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گنجائش ہے،
No media source currently available
عراق کا الفا بندرگاہ سے سعودی عرب تک ریلوے لائن منصوبہ
بغداد: عراق نے الفا کی بڑی جنوبی بندرگاہ کو سعودی عرب سے ملانے کے لیے ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ بنا لیا۔ منصوبہ 17ارب ڈالر کے منصوبے کا حصہ ہو گا، جسے شاہراہ ترقی کا نام دیا گیا ہے۔ عراقی وزارت ٹرانسپورٹ کے میڈیا ڈائریکٹر میثم عبدالصافی کے مطابق شاہراہ ترقی میں 1200کلومیٹر طویل ریلوے مزید پڑھیں
روسی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں بول پڑے، امریکی سیاسی نظام بوسیدہ قرار
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف جاری امریکا میں عدالت کارروائیوں کو امریکی سیاسی نظام کی بوسیدگی قرار دیا ہے اور امریکی جمہوریت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی شہر ولادی ووستوک میں 2023 کے مشرقی اقتصادی فورم کے اجلاس سے مزید پڑھیں
اسرائیلی وفد کی پہلی بار سعودی عرب آمد
ریاض: سعودی عرب میں پہلی بار ایک اسرائیلی وفد کی آمد ہوئی ہے، یہ وفد یونیسکو کے عالمی اجلاس میں شرکت کے لیے ریاض پہنچا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں ہونے والے یونیسکو کے عالمی اجلاس میں شرکت کے لیے جہاں دیگر ممالک کے وفد نے شرکت کی وہیں اسرائیل سے مزید پڑھیں
مصر: تعلیمی اداروں میں نقاب پر پابندی عائد
قاہرہ: مصر میں حکومت نے تعلیمی اداروں میں نقاب پر پابندی عائد کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ طالبات تعلیمی اداروں میں حجاب کا استعمال کر سکتی ہیں، تاہم انہیں چہرہ ڈھکنے والے نقاب لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکام نے اعلان کیا ہے مزید پڑھیں
کینڈین وزیراعظم کا طیارہ خراب: بھارت سے دو روزکی تاخیر کے بعد واپس روانہ
نئی دہلی: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو طیارے میں فنی خرابی کی وجہ سے نئی دہلی میں جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد دو روز تاخیر سے بھارت سے واپس روانہ ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو جمعے کو جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے مزید پڑھیں
گوگل بمقابلہ امریکہ: اینٹی ٹرسٹ ٹرائل کمپنی کے لیے کیا مشکلات پیدا کرسکتا ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی ‘گوگل’ کو ایک بڑے اینٹی ٹرسٹ ٹرائل کا سامنا ہے جس میں امریکی حکومت اور گوگل آمنے سامنے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق اس مقدمے کا آغاز منگل سے ہو رہا ہے جس میں وفاقی ریگولیٹرز گوگل کی انٹرنیٹ سرچ انجن پر بالادستی مزید پڑھیں