امریکہ :میرین کور کے جنرل (ر) فرینک میکنزی نے کہا ہے کہ امریکہ افغان طالبان پر اعتماد نہیں کر سکتا۔ 2019 سے 2022 تک امریکی سینٹرل کمانڈ کی سربراہی کرنے والے امریکی میرین نے کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ افغان طالبان صرف اپنے مفادات کے لیے کام کریں گے اور ان پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مودی سے ملاقات میں انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا، امریکی صدر
ہنوئی:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے نئی دہلی میں 2روزہ جی 20سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ہونے والی ملاقات میں انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا۔ صدر بائیڈن نے ویتنام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ کی طرح مودی سے انسانی حقوق کے احترام کی اہمیت مزید پڑھیں
امریکا کی دھمکیاں نظر انداز،شمالی کوریا کے رہنما ہتھیاروں کی متوقع ڈیل کے لیے روس پہنچ گئے
ماسکو:شمالی کوریائی رہنما امریکا کی جانب سے دی گئی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ہتھیاروں کی متوقع ڈیل کے لیے روس پہنچ گئے جبکہ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کم جونگ ال کے دورہ روس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا روس کی یوکرین کے لیے فوجی مہم میں مدد کرنے مزید پڑھیں
روسی شہریوں کے گاڑیوں اور ذاتی اشیا لانے پر یورپ نے پابندی لگادی
برلن:یورپی کمیشن نے روسی شہریوں پر روس کی رجسٹرڈ گاڑیوں اور ذاتی سامان جیسے اسمارٹ فونز، زیورات اور لیپ ٹاپ کے ساتھ یورپی ممالک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن نے روس کے خلاف پابندیوں کی قانون سازی کی توثیق کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ روسی مزید پڑھیں
امریکا میں کورونا کیسزمیں ایک بار پھر اضافہ
واشنگٹن:امریکا میں کورونا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ انتظامیہ نے نئے کووڈ بوسٹرز کی منظوری دے دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میڈیکل کمپنیوں کے نئے بوسٹرز کورونا کے ایکس بی بی مزید پڑھیں
امریکہ، پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانے پر زور دیتا ہے:امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک — پاکستان کی معیشت کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہو۔ محکمہ خارجہ کی معمول کی بریفنگ کے دوران ان سے سوال کیا گیا تھا کہ ہر چند کہ سائفر کا مزید پڑھیں
کیا چین کی وجہ سے امریکہ اور ویتنام قریب آ رہے ہیں؟
No media source currently available
افغانستان میں موجود ’القاعدہ‘ امریکہ پر حملوں کے قابل نہیں ہے؛ حکام کا دعویٰ
ویب ڈیسک — امریکہ کے خفیہ اداروں نے تازہ جائزے میں کہا ہے کہ امریکہ میں 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ نے شدت پسند تنظیم ’القاعدہ‘ کو افغانستان میں عملی طور پر اتنا کمزور کر دیا ہے کہ اب وہ امریکہ کی سر زمین پر حملے کرنے کے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں پیراگلائیڈنگ
No media source currently available
یہاں سب حلال ہے، آئیں اور کھائیں!
No media source currently available