نئی دہلی:جی 20سربراہی اجلاس سے قبل مودی سرکار کی دنیا کو سب اچھا دکھانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں، انتظامیہ نے نئی دہلی میں واقع کچی آبادیوں کو ڈھانپ دیا اور جی 20اجلاس کے پوسٹرز لگا دئیے۔ بھارتی میڈیا میں آنے والی رپورٹس میں ڈھکی ہوئی کچی آبادی اور اس کے پس منظر میں دکھائی دیتی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب: مالی فراڈ کے الزام میں 11 پاکستانیوں کو قید کی سزا
ریاض: سعودی عرب میں مالیاتی (بینکنگ) فراڈ کے الزام میں گیارہ پاکستانیوں کو سزائے قید سنادی گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن نے بتایا کہ فراڈ میں ملوث 11 ارکان پر مشتمل گروہ دھوکے بازی کے ذریعے بینکوں کے صارفین کے کھاتوں سے رقوم نکالتا تھا۔ دھوکے باز گروہ کے ارکان مختلف مزید پڑھیں
برطانیہ میں دہشتگردی کے الزام میں قید سابق فوجی جیل سے فرار
لندن: برطانیہ میں دہشتگردی کے الزام میں قید سابق فوجی اہلکار ڈینیئل خلیفے لندن کی ونڈز ورتھ جیل سے فرار ہو گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 21سالہ ڈینیل عابد خلیفے کے خلاف برطانوی فوجی بیس پر نقلی بم رکھنے کے الزام میں لندن کی ونڈز ورتھ جیل میں عدالتی ٹرائل کا منتظر تھا۔ جیل مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر : قابض بھارتی فوج نے 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 2کشمیری نوجوان شہید کردیے۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے،قابض بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں فائرنگ کرکے 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج نے ریاستی مزید پڑھیں
جی 20 اجلاس: ‘چلیں اسی بہانے دہلی کی صفائی ہو گئی’
نئی دہلی — دہلی شہر 9 اور 10 ستمبر کو منعقد ہونے والے جی 20 کے سربراہی اجلاس کے لیے دلہن کی طرح سج کر تیار ہے۔ حکومت نے گروپ 20 کے رکن ممالک سمیت تمام 29 ملکوں کے سربراہوں اور نمائندوں کے استقبال کے لیے دیدہ و دل فرش راہ کر دیے ہیں اور مزید پڑھیں
90 ممالک کی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو میں شرکت کی تصدیق
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں ہونے والی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کانفرنس میں 90 ممالک نے شرکت کی تصدیق کی ہے۔ سرکاری میڈیا کی خبر کے مطابق، سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک اور ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈیز سمیت کئی غیر ملکی رہنماؤں کی شرکت مزید پڑھیں
ایران: حجاب قوانین پر عمل نہ کرنے کے باعث واٹر پارک بند کردیا گیا
تہران:ایران میں حجاب قوانین پر عمل نہ کرنے کے باعث ایک بہت بڑا واٹر پارک بند کردیا گیا، مقامی میڈیا کے مطابق ایرانی حکام نے شمال مشرقی ایران کے شہر مشہد میں ایک بہت بڑا تفریحی پارک بند کر دیا۔ اس پارک میں باحجاب خواتین کو داخلے کی اجازت نہیں تھی، پولیس نے ایران کے مزید پڑھیں
مودی کا G-20 اجلاس سے قبل کلائمیٹ فنانس کا مطالبہ
نئی دلی :بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے ترقی یافتہ ممالک نقد رقوم اور ٹیکنالوجی کے اشتراک سے ہماری مدد کرنے چاہیئے وہG-20 اجلاس میں اس بات کو ترقی یافتہ ممالک سربراہان کے سامنے رکھیں گے۔ گروپ آف 20 اجلاس اس ہفتے کے آخر میں نئی مزید پڑھیں
بھارت یا انڈیا؟ وزیرِ اعظم مودی نے ملک کے نام کی بحث پر وزرا کو بیان بازی سے روک دیا
ویب ڈیسک — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ملک کے نام سے متعلق ہونے والی حالیہ بحث پر وزرا کو بیان بازی سے روک دیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق وزیرِ اعظم مودی نے ملک کا نام بھارت یا انڈیا پکارے جانے سے متعلق تنازع پر پہلی بار اپنے مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا کے وقت کوئی فوجی ساز و سامان نہیں چھوڑا تھا: امریکہ
اسلام آباد — امریکہ کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے وقت امریکہ نے وہاں کوئی فوجی سازوسامان نہیں چھوڑا تھا۔ جان کربی نے بدھ کو واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ نے جب افغانستان سے انخلا مکمل کیا تو اس وقت وہاں مزید پڑھیں