بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت عروج پر پہنچ گئی

چنائی:بھارت میں مسلمانوں اور دیگراقلیتوں کے خلاف نفرت عروج پر پہنچ گئی ہے، انتہا پسندی کے ایک واقعہ میں طلبا نے دلت شیف کا پکایا کھانا کھانے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے کارور ضلع کے ایک سرکاری اسکول میں 15سے زائد اونچی ذات کے ہندو  طلبا نے ناشتہ کرنے مزید پڑھیں

روسی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا  سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ ،سپلائی میں کمی کے حالیہ معاہدوں میں توانائی کی عالمی منڈیوں میں استحکام کو یقینی بنایا ہے۔ تیل کی پیداوار میں عالمی رہنماؤں، سعودی عرب اور روس نے منگل کو تیل کی منڈی میں تیزی اور چوتھی سہ مزید پڑھیں

کیپٹل ہل کی عمارت پر حملے کی منصوبہ بندی، ‘پراوڈ بوائز’ کے لیڈر کو 22 سال قید کی سزا

ویب ڈیسک —  امریکہ میں انتہائی دائیں بازو کے نظریات کے حامل گروپ’ پراؤڈ بوائز’ کے لیڈر اینرک ٹیریو کو چھ جنوری کو امریکی کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 22 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ چھ جنوری کو کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث افراد مزید پڑھیں

جی ٹوئنٹی اجلاس میں پوٹن اور شی کی عدم شرکت کا فیصلہ؛ ’اس کا بھارت سے کوئی تعلق نہیں‘

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ روس اور چین کے صدور کی جی ٹوئنٹی ممالک کے نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کا بھارت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے ‘اے این آئی’ کو ایک انٹرویو میں جے مزید پڑھیں

جی ٹوئنٹی اجلاس، دہلی میں بھر پور تیاریاں

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں نو سے 10 ستمبر کو جی 20 کا سربراہی اجلاس ہو رہا ہے جس کی تیاریاں جاری ہیں۔ اجلاس سے قبل نئی دہلی میں جگہ جگہ لائٹس، پھول اور پودے لگائے گئے ہیں جب کہ عمارتوں اور دیواروں پر پینٹنگز بنائی گئی ہیں۔ دو روزہ اجلاس حال ہی میں مزید پڑھیں

امریکہ کے چند اچھے الفاظ پر چین اپنا تحفظ ترک نہیں کر سکتا، چینی وزارت

ویب ڈیسک —  چین میں سیکیورٹی کے اعلیٰ ترین ادارے نے کہا ہے کہ اس سال نومبر میں چینی صدر شی جن پنگ اور امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے درمیان کسی ملاقات کا انحصار اس پر ہے کہ امریکہ کس قدر خلوص کا مظاہرہ کرتا ہے۔واضح رہے کہ اس سال نومبر میں امریکہ کے مزید پڑھیں

کیپیٹل ہل کی عمارت پر حملے کی منصوبہ بندی، ‘پراوڈ بوائز’ کے لیڈر کو 22سال قید کی سزا

ویب ڈیسک —  امریکہ میں انتہائی دائیں بازو کے نظریات کے حامل گروپ’ پراؤڈ بوائز’ کے لیڈر اینرک ٹیریو کو چھ جنوری کو امریکی کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 22 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ چھ جنوری کو کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث افراد مزید پڑھیں

ایران اور سعودی عرب اسلامی دنیا کے بااثر ممالک ہیں، ابراہیم رئیسی

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب خطے اور عالم اسلام کے دو بااثر ممالک ہیں۔ ایرانی صدر نے کہا کہ ایران سعودی تعاون اور خطے کے ممالک کے درمیان دوطرفہ، کثیر جہتی اور اسلامی دنیا کے مسائل کے میدان میں حکومتی اور عوامی سطح کے تعاون میں مزید پڑھیں