سرسبز دنیا کے فروغ کے بارے ماحولیاتی رپورٹ جاری

 بیجنگ : عالمی موسمیاتی تنظیم(ڈبلیو ایم او)کے سیکرٹری جنرل پروفیسر پیٹری تالاس نے موسمیات اور معیشت پر دوسرے بین الاقوامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں شدید موسمی اور موسمیاتی واقعات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، بین الاقوامی تعاون کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ مزید مزید پڑھیں

بھارت جموں وکشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدل رہا ہے، ڈاکٹر غلام نبی

شکاگو: ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم کے صدر ڈاکٹر غلام نبی میر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت جموں وکشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔ ۔ ڈاکٹر غلام نبی میر نے شکاگو میں اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ(ISNA)کے 60ویں سالانہ کنونشن سے خطاب مزید پڑھیں

امریکہ: بڑے شہروں میں ’رات کے میئر‘ کیوں مقرر کیے جا رہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں نیو یارک کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ کبھی سوتا نہیں۔ تاہم رات کے وقت ہونے والی تفریحی سرگرمیاں کئی مسائل بھی ساتھ لاتی ہیں۔ ان ہی مسائل کی وجہ سے پہلے تو شہروں کی نائٹ لائف کو ایک مسئلے کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ لیکن ان سے مزید پڑھیں

’بھارت تمہارا ملک نہیں، تمہیں پاکستان چلے جانا چاہیے‘: خاتون ٹیچر کا مسلم بچوں کو انتباہ

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست اترپردیش (یو پی) کے مظفر نگر اور دہلی کے ایک اسکول میں ٹیچرز کی جانب سے مبینہ مسلم مخالف رویے سے پیدا ہونے والے تنازعات ابھی ختم نہیں ہوئے تھے کہ کرناٹک میں بھی ایک ٹیچر نے مسلم بچوں سے پاکستان چلے جانے کو کہا ہے۔ ان واقعات پر مزید پڑھیں

بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد ہلاک ، 3زخمی

نئی دہلی:بھارت کی مشرقی ریاست اوڈیشہ میں شدید بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد ہلاک اور 3شدید زخمی ہو گئے ہیں۔  غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق  آسمانی بجلی گرنے سے ریاست کے کھردا ضلع میں 4، بولانگیر میں دو اور انگول، بودھ، جگت سنگھ پور اور ڈھینکنال میں ایک، ایک شخص کی موت مزید پڑھیں

کینیڈا نے بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت معطل کردی

اوٹاوا : کینیڈا نے ہندوستان کے ساتھ مجوزہ تجارتی معاہدے پر بات چیت کو روک دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق کینیڈا اور ہندوستان 2010 سے ایک جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کے بارے میں بات چیت کر رہے ہیں، بات چیت کا باقاعدہ آغاز گزشتہ سال ہوا تھا۔ ایک مزید پڑھیں

امریکی ریاست ہوائی کے جنگل میں لگی آگ کے باعث 385 افراد لاپتہ

ہوائی:امریکی ریاست ہوائی کے ماوئی جزیرے کے جنگل میں لگی آگ کے باعث اب تک 385 افراد لاپتہ اور 115 افراد ہلاک ہو چکے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق ما پولیس ڈیپارٹمنٹ اور یو ایس فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے بتایا کہ حکام نے 3 ہزار افراد کو ریسکو کیا ہے جبکہ ابھی بھی مزید پڑھیں

نائیجریا:مسجد میں فائرنگ ،7نمازی شہید ،متعدد زخمی

ابوجا:نائیجریا کی شمال مغربی ریاست کدونا کی مسجد میں فائرنگ سے 7 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست کدونا کے دور دراز کے گائوں کی مسجد میں نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب بڑی تعداد میں نمازی عبادت میں مصروف تھے۔ UPDATED: Eight persons مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کومتنازع ٹینک شکن گولہ بارود فراہم کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکا نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو ڈیپلیٹڈ یورینیم پر مبنی متنازعہ ٹینک شکن (armour-piercing) گولہ بارود فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔  برطانوی میڈیا کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے روسی ٹینکوں کو تباہ کرنے کیلئے یوکرین کو ٹینک شکن ڈیپلیٹڈ یورینیم گولہ بارود فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  مزید پڑھیں

مالی میں تقریباً 10 لاکھ بچوں کو شدید غذائی قلت کا خطرہ

نیو یارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مالی میں جان بچانے والی امداد کے بغیر5 سال سے کم عمر کے تقریباً 10 لاکھ بچوں کو اس سال دسمبر تک شدید غذائی قلت کا سامنا ہے جس میں کم از کم 2 لاکھ افراد کو قحط کا خطرہ ہے۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے چیف مزید پڑھیں