ویب ڈیسک — دنیا کے سب سے گنجان آباد ملک بھارت کے دار الحکومت میں دنیا کے 20 امیر ترین ملکوں کا سربراہی اجلاس، 9 اور 10 ستمبر کو ہو رہا ہے۔ اس اجلاس سے قبل شہر کے بہت سے غریب ترین لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کیا گیا ہے اور وہ کہتے ہیں،“ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
طالبان کی پابندیوں سے بچ کرپانچ افغان خواتین فرانس پہنچ گئیں
ویب ڈیسک — فرانسیسی عہدیدار کے مطابق پیر کے روز پانچ ایسی خواتین فرانس پہنچ گئیں جنہوں نے طالبان کے خوف سے بارہا فرانس آنے کی درخواست کی تھی اور یہ بھی کہا تھا کہ فرانس انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایسا راستہ فراہم کرے کہ جو خواتین عام زندگی میں پابندیوں کا شکار ہیں مزید پڑھیں
لیبر لیڈر نے عام انتخابات سے قبل پارٹی میں ردو بدل کر دی
لندن: برطانیہ کے حزب اختلاف کے لیبر لیڈر کیئر اسٹارمر نے اگلے سال ہونے والے قومی انتخابات لڑنے کے لیے اپنی اعلیٰ ٹیم میں ردوبدل کر دی ہے ۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق لیبر لیڈر نے اپنی پارٹی کی اعلیٰ ٹیم میں ردو بدل کر دی ہے جس میں ان کی مزید پڑھیں
پاکستان سمیت متعدد ممالک کے سفیروں کی جانب سے تبت کا دورہ
بیجنگ : پاکستان، بیلاروس، وینزویلا، کیوبا اور نکاراگوا سمیت 11 ترقی پذیر ممالک کے سفیروں نے چین کے علاقے تبت کا دورہ کیا۔ پیر کے روز ترجمان ما وننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کی وزارت خارجہ کی دعوت پر 27 اگست سے 2 ستمبر تک سفیروں نے تبت کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں
فرانس: عبایا پہننے والی مسلمان طالبات متنازع حکومتی فیصلوں کے زیرعتاب
پیرس: فرانس میں عبایا پہننے والی مسلمان طالبات متنازع حکومتی فیصلوں کے باعث نئے مسائل میں پھنس گئیں، جو وہاں مقیم مسلم برادری کے لیے تشویش کا سبب بن رہی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فرانس میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا، تاہم ابتدا ہی سے عبایا پہن کر آنے پر پابندی کے مزید پڑھیں
سویڈن میں توہینِ قرآن کا ایک اور واقعہ
اسٹاک ہوم: سویڈن میں توہینِ قرآن مجید کا ایک اور واقعہ پیش آیا، تاہم ناپاک کوشش کے دوران وہاں موجود افراد مشتعل ہوگئے اور انہوں نے ملعون کو پکڑنے کی کوشش کی تاہم وہ پولیس کے حفاظتی پہرے میں فرار ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سویڈن میں عراقی پناہ گزین سلوان مومیکا مزید پڑھیں
جی 20 اجلاس: کیا چینی صدر کی عدم شرکت بھارت کے لیے کوئی پیغام ہے؟
نئی دہلی — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اپنے بھارت کے دورے کے منتظر ہیں۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی اجلاس میں عدم شرکت پر مایوس ہیں۔ اتوار کو میڈیا نمائندوں مزید پڑھیں
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عوام کے لیے بجلی کے بل معاف
بھوپال:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عوام کے لیے بجلی کے معاف کردئیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی انتخابات سے قبل عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ریاستی حکومت نے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کیا ہے،مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیو راج چوہان نے کابینہ کی منظوری سے 31اگست 2023تک کے بڑھے مزید پڑھیں
جنوری سے تاحال 2لاکھ 80ہزار افراد کو فوج میں بھرتی کیا، روس
ماسکو: روسی سلامتی کونسل کے سربراہ دمتری میدویدیو نے کہا ہے کہ ماسکو نے سال کے آغاز سے اب تک تقریبا 2لاکھ 80ہزار افراد کو فوج میں بھرتی کیا ہے. وزارت دفاع کے اعداد و شمارکے مطابق یکم جنوری سے اب تک دو لاکھ 80 ہزارافراد معاہدے کے تحت روسی فوج میں شامل ہو چکے مزید پڑھیں
مودی کے ہندوستان میں بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی اقلیتوں کیلئے سنگین خطرہ
نئی دہلی: مودی کے ہندوستان میں بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی اقلیتوں کے لئے سنگین خطرہ بن چکی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دو ہزارچودہ کےانتخابات میں مودی کی قیادت میں بی جے پی کی جیت کے بعد سے ہندو قوم پرستی میں اضافہ ہوا، بھارت میں مذہبی شدت پسندی اورعدم برداشت کے بڑھتے واقعات مودی کی مزید پڑھیں