پاکستان کی طرح بھارت میں بھی الیکشن پر بحث کیوں ہو رہی ہے؟

نئی دہلی —  ایک جانب جہاں پاکستان میں انتخابات کا معاملہ موضوعِ بحث ہے تو وہیں بھارت میں بھی ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی تجویز پر اپوزیشن جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی حکومت نے ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کرانے کے لیے سابق صدر رام ناتھ کوند کی صدارت میں مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کے میزائل سسٹم کو تباہ کرنے کا دعویٰ

ماسکو:روس نے یوکرین کے میزائل سسٹم کو تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔ جبکہ یوکرین نے کہا ہے کہ جنوب کے شہروں میں کامیاب پیش قدمی جاری ہے۔روس اوریوکرین جنگ نئے نئے دعوئوں کے ساتھ جاری ہے۔ ماسکونے کہا ہے کہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یوکرین کی جنگی گاڑیاں اوردیگرسامان جنگ تباہ کیا ہے۔کپیانسک ڈونیسک اور مزید پڑھیں

سعودی عرب،نجران میں ماں اور بیٹے کے قاتل شہری کو سزائے موت

ریاض:نجران کے سعودی حکام نے ایک خاتون اور اس کے بیٹے کو اختلافات کی وجہ سے قتل کرنے والے سعودی شہری کو عدالت کے حکم پر سزائے موت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ مقامی شہری حسن بن خالد بن حسین الخیوانی نے اپنی ہم وطن غاد بنت مزید پڑھیں

اٹلی میں پاکستانی نژاد لڑکی کو قتل کرنیوالا ملزم پاکستان سے اٹلی حکام کے حوالے

روم:اٹلی میں پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کے غیرت کے نام پر قتل کے کیس میں مطلوب شخص کوپاکستان سے اٹلی کے حوالے کردیا گیا۔ اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ لڑکی کے والد کی پاکستان سے حوالگی انصاف کی راہ میں اہم قدم ہے،پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کے والدکو نومبر میں پاکستانی گائوں سے مزید پڑھیں

کیا چینی صدر بھارت میں ہونے والی جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے؟

ویب ڈیسک —  جیسے جیسے بھارت میں جی 20 سربراہ کانفرنس کے انعقاد کی تاریخ قریب آ رہی ہے، چین کے صدر شی جن پنگ کی کانفرنس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹر ز کے مطابق بھارت اور چین میں معاملات سے واقف مزید پڑھیں

افغانستان پر پابندیاں: کیا اربوں ڈالر کے کان کنی کے معاہدوں پر عمل درآمد ممکن ہے؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ انہوں نے چین، ایران، ترکیہ اور برطانوی کمپنیوں کے ساتھ ساڑھے چھے ارب ڈالر سے زائد مالیت کے کان کنی کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ طالبان حکومت کے وزیر برائے کان کنی و پیٹرولیم شہاب الدین دلاور کے مطابق جمعرات مزید پڑھیں

چھ جنوری حملہ: ‘پراؤڈ بوائز’ کے بانی کو17 سال جیل کی سزا

ویب ڈیسک —  امریکہ میں انتہائی دائیں بازو کے حامی گروپ "پراؤڈ بوائز ‘کے سابق بانی جوزف بگس کو 17 سال جبکہ زچری ریہل کو 15 سال جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے 2020کے صدارتی انتخابات کے بعد موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کو اقتدار کی پر مزید پڑھیں

جی20 اجلاس کے موقع پرنئی دہلی میں لنگوروں کےکٹ آؤٹس کس لیے؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں اگلے ہفتے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے موقع پر نئی دہلی کے کئی حصوں میں ٹریفک اور لوگوں کی زندگیوں میں خلل ڈالنے والے بندروں کو اجلاس کے مقام سے دور رکھنے کے لیے جگہ جگہ کارڈ بورڈ پر اصل لنگوروں کے سائز کی تصاویر کے کٹ آؤٹس لگائے جار مزید پڑھیں

الیکٹرک رکشے نےایک ٹرانس جینڈر کی زندگی بدل دی

اگر آپ بھارتی شہر بینگلور میں کسی رکشے کو سواری کے لئے بلائیں تو ممکن ہے آپ کی ڈرائیور پریتھی نام کی ایک 38 سالہ خواجہ سرا ( ٹرانس جینڈر) ہوں ۔ کچھ زیادہ عرصہ پرانی بات نہیں ہے کہ وہ سڑکوں پر بھیک مانگ کر گزارا کرتی تھیں اور انہیں زیادتی اور تشدد جیسے مزید پڑھیں

فلپائن: گھر میں خوفناک آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک

منیلا: فلپائن میں ایک گھر میں خوف ناک آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک  ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دارالحکومت منیلا کے ایک گھر میں آگ لگنے سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ آتشزدگی کا شکار ہونے والا گھر 2 منزلہ تھا، جس میں 16 افراد جل کر ہلاک ہو گئے۔جس مزید پڑھیں