ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہندو ٹیچر کا مسلمان طالب علموں سے ناروا سلوک

نئی دہلی:بھارت کے سکول میں بچوں کے جھگڑا کرنے پر ہندو ٹیچر نے مبینہ طور پر 2مسلمان طالب علموں سے ناروا سلوک کرتے ہوئے انہیں پاکستان جانے کا کہہ دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے شیوموگا ضلع میں موجود ایک سکول میں 5ویں کلاس کے دو مسلمان طالب علم آپس میں جھگڑ رہے تھے جس پر ٹیچر کو غصہ آگیا اور طالب علموں سے کہا کہ پاکستان چلے جا، یہ ہندوں کا ملک ہے۔

محکمہ تعلیم کے افسر کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ہم نے ٹیچر کا دوسرے سکول میں تبادلہ کر دیا ہے، ٹیچر کے خلاف ادارہ جاتی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہے، رپورٹ سامنے آنے کے بعد اس کے خلاف مزید کارروائی کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں