ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا پیر کو عدالت میں دوبارہ آنے والے ہیں کیوں کہ خصوصی وکیل جیک اسمتھ کی ٹیم نے دو جنوری 2024 کو واشنگٹن ڈی سی کی وفاقی عدالت میں مقدمے کی سماعت کی تجویز پیش کی ہے۔ واشنگٹن ڈی سی ان چار شہروں میں سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سرینگر میں مقیم تبتی کمیونٹی: ’60 برس گزارنے کے بعد بھی یہاں مستقبل نظر نہیں آتا‘
No media source currently available
انسانی حقوق کی تنظیموں کا بھارتی مظالم کیخلاف جی 20 ممالک کو خط
لندن: دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے جی 20 ممالک کو خط لکھ دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل میں متعدد انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے جی 20 ممالک کو مشترکہ خط لکھا گیا۔ خط میں کہا گیا کہ بھارت کی جانب سے مزید پڑھیں
امریکا میں نسلی منافرت سے متاثر سفید فام کی فائرنگ سے تین سیاہ فام ہلاک
نیویارک:امریکی ریاست فلوریڈا میں نسلی منافرت سے متاثر ایک سفید فام شخص نے ڈسکانٹ اسٹور میں تین سیاہ فام افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا اور پھر اپنی جان لے لی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکسن ویل شیرف ٹی کے واٹرس نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ مسلح شخص نے مزید پڑھیں
داعش کی حمایت کا الزام؛ امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹر کو18 سال قید کی سزا
ویب ڈیسک — امریکہ میں ایک پاکستانی ڈاکٹر کو شام میں شدت پسند تنظیم داعش میں شامل ہونے کی کوشش اور امریکہ میں حملے کی مبینہ سازش پر 18 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ڈاکٹر محمد مسعود نے ایک سال قبل دہشت گرد تنظیم کی مالی مدد کی کوشش کا اعتراف کیا تھا۔ مزید پڑھیں
بھارت: کوچنگ سینٹرز کے شہر کوٹہ میں طلبہ کی خود کشیاں کیسے روکی جائیں؟
ویب ڈیسک — بھارت کی شمالی ریاست راجستھان کا مغربی شہر کوٹہ طلبہ کے لیے کوچنگ سینٹرز کی وجہ سے اہمیت رکھتا ہے۔ کوٹہ کے حکام نے طلبہ کو خود کشیوں سے روکنے کے لیے تمام مقامی ہوسٹلز، گیسٹ ہاؤسز اور دیگر رہائشی عمارتوں میں قائم کمروں میں خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ اسپرنگ والے مزید پڑھیں
افغانستان میں داعش سمیت 20 دہشت گروہوں کی موجودگی بڑا خطرہ ہے: اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی صلاحیت، طالبان کی جبری پالیسی، ملک کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال اور افغان سرزمین پر فعال 20 مختلف دہشت گرد گروہ خطے اور دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔ عالمی ادارے کی داعش پر تازہ رپورٹ پر سلامتی کونسل کو بریفنگ مزید پڑھیں
دبئی میں ون ویلنگ کرنے والے موٹرسائیکل سوارکو50 ہزاردرہم جرمانہ
دبئی میں ون ویلنگ کرنے والے موٹرسائیکل سوارکو50 ہزاردرہم کا بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی پولیس کی جانب سے ایک نوجوان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی جودبئی کی مشہورروڈ پرموٹرسائیکل پرسوارہوکرخطرناک کرتب دکھا رہا تھا۔ دبئی پولیس کے مطابق شیخ محمد بن زاید روڈ پرموٹرسائیکل پرخطرناک کرتب دکھانے والے نوجوان مزید پڑھیں
یوکرین کے 2 فوجی تربیتی طیارے آپس میں ٹکراکر تباہ ،3پائلٹ ہلاک
کیف:یوکرین میں دوران پرواز 2 فوجی تربیتی طیارے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 3 پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق یوکرین کے وسطی علاقے زیتو میر میں فضائیہ کے 2 ایل 39 تربیتی طیارے دوران پرواز آپس میں ٹکرانے سے مکمل طور پر تباہ جبکہ طیاروں مزید پڑھیں
رومانیہ: پٹرولیم گیس سٹیشن پردو دھماکے، ایک شخص ہلا ک، 46زخمی
بخارسٹ:رومانیہ میں بخارسٹ کے قریب مائع پٹرولیم گیس سٹیشن پردو دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلا ک اور 46 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رومانیہ کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ رائد عرفات نے میڈیا کوبتایا کہ گزشتہ روز دارالحکومت کے شمال میں واقع کریوڈیا کمیون میں دھماکے اورآگ لگنے کی اطلاع مزید پڑھیں