ٹرمپ کے ساتھ جن مزید افراد پر الزامات عائد کئے گئے ہیں ان میں وائٹ ہاؤس کے سابق چیف آف اسٹاف مارک میڈوز، ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی اور محکمۂ انصاف کے سابق اہلکار جیفری کلارک بھی شامل ہیں۔ جارجیا ڈسٹرکٹ کاؤنٹی کی اٹارنی فانی ولیس نے جو ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کر رہی ہیں، مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
طالبان کنٹرول کے دو سال مکمل: افغانستان کو ایک پر امن ملک دیکھنا چاہتے ہیں، امریکی محکمۂ خارجہ
ویب ڈیسک۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ،’ امریکہ افغانستان کو ایک ایسے ملک کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے، جس میں امن ہو، جس کے اپنے پڑوسی ملکوں سے تعلقات پر امن ہوں، جو اپنے پاوں پر کھڑا ہو’۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یہ بات پیر کو معمول کی پریس بریفنگ مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا کے دو برس مکمل، امریکہ اور طالبان نے کیا حاصل کیا؟
No media source currently available
بنگلہ دیش: جماعتِ اسلامی کے رہنما کی دورانِ قید موت پر حکومتِ مخالف مظاہرے
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں دس برس سےقید جماعت اسلامی کے نائب امیر دلاور حسین سعیدی کے انتقال پر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق 83 سالہ دلاور حسین سعیدی کو اتوار کو جیل میں دل کا دورہ پڑا تھا جس پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم دورانِ علاج مزید پڑھیں
طالبان کی پابندیوں سے دوچارخواتین کو روزگار فراہم کرنے والاخفیہ کاروبار
افغانستان میں بر سرِ اقتدار طالبان کی جانب سے عائد پابندیوں کے بعد خواتین کو روزگار دینے کے لیے ایک کاروباری خاتون نے ‘خفیہ’ بزنس شروع کر دیا ہے۔ لیلیٰ حیدری نے ایسا کرافٹ سینٹر بنایا ہے جہاں گولیوں کے خول پگھلا کر اس سے زیورات بنائے جاتے ہیں اور بہت سی خواتین ان کے مزید پڑھیں
"محسوس ہی نہیں ہوتا کہ ملک سے باہر ہوں”
No media source currently available
ہوائی: ایک صدی کی مہلک ترین آگ میں مرنے والوں کی تعداد 96 ہو گئی
ویب ڈیسک — امریکہ کی مغربی ریاست ہوائی کے جنگلات میں دو ہفتے قبل لگنے والی آگ نے ماؤوی کے تاریخی قصبےلاہائینا کا بیشتر حصہ جلا کر خاکستر کر دیا ہے ۔ یہ امریکہ میں ایک صدی سے بھی زیادہ عرصے میں لگنے والی مہلک ترین آگ تھی ۔ ماؤوی کاؤنٹی کی تازہ ترین اطلاعات مزید پڑھیں
نائیجر: ہنتا کا معزول صدر پر مقدمہ چلانے کا اعلان بلا جواز ہے، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن — ویب ڈیسک۔امریکی محکمہ خارجہ نے اس خبر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے کہ نائیجر کی ‘نیشنل کونسل فار دی سیف گارڈ آف دی ہوم لینڈ’ یا سی این ایس پی نے معزول صدر بازوم پر سنگین الزامات کے تحت مقدمہ چلانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل مزید پڑھیں
طالبان کنٹرول کے دو سال مکمل: افغانستان کو ایک پر امن ملک دیکھنا چاہتے ہیں، جو اپنے پاوں پر کھڑا ہو، امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ،’ امریکہ افغانستان کو ایک ایسے ملک کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے، جس میں امن ہو، جس کے اپنے پڑوسی ملکوں سے تعلقات پر امن ہوں، جو اپنے پاوں پر کھڑا ہو’۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یہ بات پیر کو معمول کی پریس بریفنگ مزید پڑھیں
افغانستان کے صوبہ خوست میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق،7 زخمی
کابل:افغانستان کے صوبہ خوست میں ایک ہوٹل کے اندر زوردار دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خوست میں ایک مقامی ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ خیال رہے کہ طالبان کی جانب سے ملک کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد دعوی کیا گیا تھا مزید پڑھیں