امریکا میں 6بھارتی باشندوں پرفراڈ کا جرم ثابت، 15 سال سے زائد قید کی سزا

واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے کہا کہ ایک بھارتی شہری کو امریکا اور دیگر جگہوں پر بڑے پیمانے مالی فراڈ کرنے کے جرم میں 15 سال سے زائد قید کی سزا سنائی گئی، دیگر پانچ سزا کے انتظارمیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرین میں پاکستانی اور بھارتی نژاد معمر امریکی شہری بھی شامل تھے۔ مزید پڑھیں

صدرکیخلاف سنگین غداری کا مقدمہ چلایا جائے گا،نائیجرفوج

نیامی:نائیجرکی فوج نے کہا کہ وہ معزول صدر محمد بازوم کے خلاف غداری کے عائد الزام کے پیش نظرمقدمہ چلائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس  کے مطابق نائیجر کی فوج کے ترجمان نے صدر کے خلاف سنگین غداری اور ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لیے الزامات عائد کیا ہے۔  معزول مزید پڑھیں

مصرکے مقبول ترین معالج مریضہ کا معائنہ کرتے ہوئے انتقال کرگئے

قاہرہ: مصرمیں ایک مریضہ کے معائنے کے دوران ڈاکٹرکی موت نے افسوس کی لہردوڑا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی مصرمیں غربیہ گورنری کے شہر طنطا میں پیش آنے والے اس واقعہ کے بعدعلاقے میں سوگ کا سماں ہے۔ کیونکہ ماہرآنکولوجسٹ ڈاکٹر ایہاب الشیخ اس گورنری کے مقبول ترین ڈاکٹر تھے۔  چل مزید پڑھیں

بھارت: ہریانہ مہاپنچایت میں مبینہ ہیٹ اسپیچ اور ہندوؤں سے ہتھیار اٹھانے کی اپیل

نئی دہلی —  بھارتی ریاست ہریانہ کی ایک ہندو تنظیم کی جانب سے مبینہ طور پر ہیٹ اسپیچ کے ذریعے ہندوؤں کو ہتھیار اُٹھانے پر زور دینے کا معاملہ موضوعِ بحث ہے۔ ہندو تنظیم ’سرَو ہندو سماج‘ کی جانب سے پَلول میں اتوار کو منعقد کی جانے والی ایک مہاپنچایت میں مبینہ طور پر ہیٹ مزید پڑھیں

امریکا کی جانب سے پاکستان کیلئے76ویں یوم آزادی پر نیک خواہشات کا اظہار 

واشنگٹن:امریکا کی جانب سے پاکستان کو 76ویں یوم آزادی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔  ایک بیان میں امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے 76 سالہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا مزید پڑھیں

ارجنٹائن میں ہونے والے پرائمری انتخابات میں بڑی سیاسی جماعتوں کو شکست

بیونس ایئرس:ارجنٹائن کے انتہائی دائیں بازو کے سیاست دان جیویر میلی نے پرائمری انتخابات میں حیران کن کامیابی حاصل کرلی ہے۔انتخابات میں دو بڑی سیاسی جماعتوں کو شکست ہوئی ہے۔کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار جیویر میلی بزنس مین اور معاشی ماہر ہیں جو اپنے انتخابی جلسوں میں پرجوش گیت گاتے ہیں۔  عالمی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب نے فلسطین کیلئے غیر مقیم سفیر نامزد کردیا

جدہ :سعودی عرب نے فلسطینی علاقوں کے لیے غیر مقیم (نان ریزیڈنٹ)سفیر نامزد کردیا۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اردن میں موجودہ سعودی سفیر نائف السدیری یہ ذمہ داری ادا کریں گے ، وہ مقبوضہ بیت المقدس کے لیے بطور قونصل جنرل بھی خدمات انجام دیں گے۔ سعودی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

ایران کی  پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پر حکومت اور قوم کو  مبارک باد

اسلام آباد:ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران پہلا ملک تھا، جس نے پاکستان کو تسلیم کیا۔ پاکستان میں ایران کے سفیر نے اسلام آباد سے جاری بیان میں اہل پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پر پاکستانی حکومت اور قوم مزید پڑھیں

امریکہ میں 100 برس کی مہلک ترین آگ، ریاست ہوائی میں اموات میں مسلسل اضافہ

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ہوائی میں لگنے والی جنگل کی آگ میں اموات کی تعداد بڑھ کر 93 ہو گئی ہے جب کہ اس آتش زدگی کو امریکہ میں گزشتہ 100 برس میں مہلک ترین آگ لگنے کا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ حکام نے ہفتے کو خبردار کیا کہ مرنے والوں کی مزید پڑھیں

امریکہ میں 100 برس کی مہلک ترین آگ، ریاست ہوائی میں اموات میں مسلسل اضافہ

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ہوائی میں لگنے والی جنگل کی آگ میں اموات کی تعداد بڑھ کر 93 ہو گئی ہے جب کہ اس آتش زدگی کو امریکہ میں گزشتہ 100 برس میں مہلک ترین آگ لگنے کا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ حکام نے ہفتے کو خبردار کیا کہ مرنے والوں کی مزید پڑھیں