مبینہ ‘سائفر’ کے منظر عام پر آنے سے عمران خان کے سیاسی امکانات یا عدالتی کوششوں پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟

واشنگٹن —  امریکی ویب سائٹ "دی انٹرسیپٹ” پر امریکی اور پاکستانی سفارتکاروں کے درمیان گزشتہ سال ہونے والی گفتگو پر پاکستانی سفیر کے مبینہ ‘سائفر ‘کا متن شائع ہونے سے ایک بار پھر اس معاملے پر بحث چھڑ گئی ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ حکومت مزید پڑھیں

  خلیج بنگال میں روہنگیا تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 17 افراد ہلاک،30 لاپتہ

ویب ڈیسک —  جمعرات کو میانمار کی ریاست راکھین کے ایک ریسکیو عہدے دار نے بتایا کہ روہنگیا اقلیت کے تارکین وطن کی ایک کشتی خلیج بنگال میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 17 لوگ ہلاک اور تقریباً 30 لاپتہ ہیں۔ شوے یانگ میٹا فاؤنڈیشن کے جنرل سیکرٹری، Byar La ، مزید پڑھیں

بھارت :مذہبی فسادات اورحملوں کے بعد، ایک کاروباری مرکز سے مسلمانوں کا فرار

ویب ڈیسک —  نئی دہلی کے مضافات کے ایک کاروباری علاقے سے ، مسلمان اپنی جانیں بچانے کے لئے فرار ہو رہے ہیں ۔رہائشیوں، پولیس والوں اور ایک کمیونٹی گروپ نے بتایا کہ تقریباً تین ہزار سے زیادہ غریب مسلمان اپنے کاروبار بند کر کے بھاگ گئے ہیں، کیونکہ انہیں خطرہ ہے کہ وہ ہندو مزید پڑھیں

ایڈن گارڈنز اسٹیدیم کولکتہ میں آگ بھڑک اٹھی، کرکٹرز کا سامان جل گیا

کولکتہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ورلڈ کپ سے قبل بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں آگ لگ گئی جس سے کرکٹرز کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کے دوران آگ بھڑک اٹھی، آگ کھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم میں لگی جس مزید پڑھیں

مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی۔ بھارتی خبر رساں اداروں کے مطابق مودی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی ہے۔ لوک سبھا میں حکومتی اتحاد کی 331 اور اپوزیشن اتحاد کی 144 نشستیں ہیں۔ تحریک عدم اعتماد پر بحث کے موقع پر مودی کا مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ٹوئٹس وکیل کے حوالے نہ کرنے پر ٹوئٹر پر ساڑھے 35 لاکھ ڈالر کا جرمانہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی وفاقی اپیل کورٹ کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ سربمہر فیصلے میں انکشاف ہوا ہے کہ عدالت نے سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹ کا ڈیٹا ، 6 جنوری 2021 کے واقعات کی تحقیقات کرنے والے خصوصی وکیل کے حوالے کرنےکا حکم دیا تھا۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر کو قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص ایف بی آئی کی کارروائی میں ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کو سوشل میڈیا پر قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص جس کا تعلق ریاست یوٹا کے سالٹ لیک سٹی سے تھا، فیڈرل بیورو آف انویسٹی (ایف بی آئی) کی کارروائی میں ہلاک ہو گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق بدھ کو ایف بی مزید پڑھیں

مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام: ‘یہ اچھا شگون ثابت ہوئی’

نئی دہلی —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد کی پیش کی جانے والی تحریکِ عدم اعتماد پر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ منی پور میں ہونے والے نسلی فسادات کا معاملہ عدالت میں ہے اور جلد ہی شمال مشرق میں امن قائم ہو گا۔ مزید پڑھیں

سمندری طوفان خانون جنوبی کوریا کے ساحلی شہر سے ٹکرا گیا،330 پروازیں منسوخ

سیول: سمندری طوفان خانون جاپان کے بعد جنوبی کوریا کے جنوبی ساحلی شہر بوسن سے ٹکرا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے زیرِ اثر طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی وجہ سے سمندر میں طغیانی آگئی۔ رپورٹس کے مطابق طوفان کے پیشِ نظر جنوبی کوریا میں 330 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ مزید پڑھیں