اسلام آباد :پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کا عالمی دن(انٹر نیشنل یوتھ ڈے) 12اگست کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد نوجوانوں کی تعمیری صلاحیتوں کو اجاگر کرنااور ان میں مثبت سرگرمیوں کے رجحان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے،اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، 8افراد ہلاک
کیف:روس کے یوکرین کے شہر پوکرووسک پر میزائل حملے میں رہائشی عمارت تباہ اور 8افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کے یوکرین پر حملے جاری ہیں، تازہ ترین حملہ شہر پوکرووسک کی پرائیوٹ سیکٹر رہائشی عمارت پر ہوا،جس میں ایک ہوٹل اور دکانیں بھی زد میں آئیں۔ روس کی جانب سے میزائل رات گئے داغے گئے،واقعے میں مزید پڑھیں
مودی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد، راہل گاندھی بحث کا آغاز کریں گے
ویب ڈیسک — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے خلاف ایوانِ زیریں (لوک سبھا) میں حزبِ اختلاف کی جمع کرائی گئی تحریکِ عدم اعتماد پر آج سے بحث کا آغاز ہو رہا ہے۔ لوک سبھا میں بحث کا آغاز حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کریں گے جو مزید پڑھیں
امریکہ : مساجد میں مسلم بچوں کے لیے روبوٹکس کلاسز
No media source currently available
پاکستانی بیس بال ٹیم شکاگو میں
No media source currently available
عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا ‘اندرونی معاملہ’ ہے: ترجمان محکمہ خارجہ
واشنگٹن — امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا ‘اندرونی معاملہ’ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یہ بات پیر کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کی گرفتاری کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مزید پڑھیں
بیرون ملک حملے کیے گئے تو وہ جہاد نہیں بلکہ جنگ ہو گی، طالبان سپریم لیڈر
کابل:طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے واضح کیا ہے کہ طالبان کی جانب سے بیرون ملک حملے کیے گئے تو وہ جہاد نہیں بلکہ جنگ ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے وزیر دفاع محمد یعقوب مجاہد نے سرکاری ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والی افغان سکیورٹی فورسز کے ارکان سے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا،میاں بیوی جاں بحق
میران شاہ:شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او کے مطابق دھماکا غلام خان کے علاقے سیدگی میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے مزید پڑھیں
مراکش میں بس حادثہ ، 24افراد ہلاک
رباط:مراکش میں موڑ مڑتے ہوئے بس الٹنے سے 24افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ مراکش کے وسطی صوبے ایزیلال میں پیش آیا۔ بس میں سوار افراد ڈیمنیٹ قصبے میں لگنے والے ہفتہ وار بازار جا رہے تھے،حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسیکو اہلکار موقع پر پہنچے اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل مزید پڑھیں
مزید 8 ممالک سعودی عرب کے ای ویزا وزیٹر پروگرام میں شامل
ریاض:سعودی عرب نے حال ہی میں آٹھ اور ملکوں کے شہریوں کے لیے وزیٹر ای ویزا سکیم میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ وزارت سیاحت نے ایک بیان میں کہا کہ ان ممالک میں البانیہ، آذربائیجان، جارجیا، مالدیپ، کرغیزستان، جنوبی افریقہ، تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ ان ممالک کیشہری وزیٹر مزید پڑھیں