راہل گاندھی کی چار ماہ بعد پارلیمنٹ میں واپسی

ویب ڈیسک —  بھارت کی حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی چار ماہ بعد پارلیمنٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ ہفتے ‘مودی’ کی ہتک کے مقدمے میں راہل گاندھی کی سزا کو معطل کر دیا تھا جس کے بعد ان کی لوک سبھا کی رکنیت مزید پڑھیں

الیکشن مداخلت کیس: ٹرمپ کے جج سے متعلق خدشات

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چھ جنوری کے فسادات کے سلسلے میں کیس کی سماعت کرنے والی جج پر اعتراض کر دیا ہے۔ سابق صدر کے مطابق یہ کیس واشنگٹن ڈی سی سے منتقل کر دینا چاہیے کیوں کہ یہاں کے مکینوں نے ان کے خلاف بڑی تعداد میں ووٹ مزید پڑھیں

 بھارت: مسلمانوں کے 50 سے زائد گھر، دکانیں اور ہوٹلزمسمار 

چندی گڑھ: بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے نوح میں مسلم کش فسادات کے بعد میونسپل اداروں نے ناجائز تجاوازت کے نام پر مسلمانوں کی املاک کو بلڈوز کرنا شروع کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ میں نوح میونسپلٹی نے مسماری مہم جاری رکھی ہوئی جس کے دوران مختلف علاقوں میں اب تک 50 سے 60 مزید پڑھیں

امریکا میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی

واشنگٹن :  امریکا میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن ڈی سی میں پیش آیا۔ ڈی سی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جنوب مشرقی ڈی سی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک ہوئے، فائرنگ کا واقعہ اناکوسٹیا میں گڈ ہوپ روڈ ایس مزید پڑھیں

تل ابیب  میں   اسرائیلی افسر کی ہلاکت پر اسرائیل میں بے چینی 

تل ابیب:  ایک فلسطینی   کی  کارروائی میں ایک اسرائیلی  پولیس افسر کی ہلاکت بہت بڑ ا سیکورٹی لیپس ہے۔  اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے سیکورٹی حکام کو اس بات کا جواب دینا ہو گا کہ کس طرح سے ایک فلسطینی نے، جو سیکورٹی اداروں کے زیر نظر تھا، جنیہ کیمپ سے  مزید پڑھیں

بھارت کا خلائی مشن چاند کے مدار میں داخل

ویب ڈیسک —  بھارت کا خلائی مشن چندریان ہفتے کو چاند کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ بھارتی خلائی پروگرام دوسری بار چاند پر پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اب تک صرف روس، امریکہ اور چین ایسے ملک ہیں جنہوں نے چاند کی سطح پر پہنچنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔ انڈین اسپیس مزید پڑھیں

نائجر کی نئی فوجی حکومت نے روس کے ویگنر گروپ سے مدد مانگ لی

نیامی:مغربی افریقی ملک نائجر کی نئی فوجی حکومت نے روس کے ویگنر گروپ سے مدد مانگ لی۔  دوسری جانب مغربی افریقی بلاک (ECOWAS) نے معزول صدر محمد بازوم کو رہا نہ کرنے پر فوجی ایکشن کی دھمکی دی ہے۔ فوجی حکومت کے جنرل سلیفو مودی نے ہمسایہ ملک مالی کے دورے کے دوران ویگنر گروپ مزید پڑھیں

چین میں 5.5 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں منہدم

بیجنگ:چین کے شمال مشرقی علاقے میں زلزلے سے متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔  ریکٹر اسکیل پر چین میں آنے والے زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔  امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز جنوب میں شانڈونگ صوبے کا شہر ڈیزو تھا، اور زلزلے کی گہرائی مزید پڑھیں