‘بس بہت ہوا، بحیرہ اسود خوراک معاہدے پر روس کی بلیک میلنگ نہیں چلے گی’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے گزشتہ روز روس کی یوکرین کے خلاف جنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ‘بلا جواز اور احساس سے عاری جنگ نے عالمی سطح پر بھوک کی صورت حال کو متاثر کیا ہے’۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

بیجنگ میں شدید بارشیں ، 140سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،20 ہلاک

بیجنگ:چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شدید بارشوں نے 140سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا ،چینی دارالحکومت بیجنگ میں سیلابی ریلا کئی گاڑیاں بہالے گیا جبکہ چین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان ڈوکسوری کے دوران بیجنگ میں 744.8 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی اس سے قبل1891میں 609ملی مزید پڑھیں

منی پور میں ہجوم کا پولیس چوکیوں پر حملہ،ایک اہلکار ہلاک

منی پور:بھارتی ریاست منی پور کے دارالحکومت امپھال میں مشتعل ہجوم نے 2پولیس چوکیوں پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی۔اس حملے میں ایک پولیس اہل کار بھی ہلاک ہوگیا۔  مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع بشنوپور میں مشتعل ہجوم نے پولیس کی کیرنفبی چوکی اور تھنگلاوائی چوکی پر توڑپھوڑ کی مزید پڑھیں

ہریانہ فسادات: مسلمان نمازِ جمعہ گھروں میں ادا کرنے پر مجبور

ہریانہ: بھارتی ریاست ہریانہ بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کے مذہبی جلوس کے دوران پرتشدد تصادم میں مرنے والوں کی تعداد 6تک پہنچ گئی ہے، ہریانہ کے مختلف علاقوں میں فرقہ وارانہ فسادات پھوٹنے کے باعث انتظامیہ نے انٹرنیٹ سروسز کو معطل کر کے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کر رکھی ہے جس کی مزید پڑھیں

یوکرین نے بحیرہ اسود کے روسی اڈے پر حملے کی کوشش کی، روس

ماسکو:روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کی دو ڈرون کشتیوں نے بحیرہ اسود کی ایک بڑی بندرگاہ نووروسیسک میں روسی بحریہ کے اڈے پر حملہ کرنے کی کوشش کی جنہیں روسی جہازوں نے تباہ کر دیا۔ روسی وزارت دفاع نے کہا کہ گزشتہ رات یوکرین کی مسلح افواج نے نووروسیسک بحری اڈے مزید پڑھیں

امریکا کی اپنے وعدوں کی پاسداری میں ناکامی پرفلسطینی حکام مایوس

رم اللہ: فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی زیر قیادت انتظامیہ کی  جانب سے فلسطینیوں سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکامی پر فلسطینی قیادت کو مایوسی ہوئی ہے۔ ریاض المالکی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی انتظامیہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

‘مودی’ کی توہین کا مقدمہ: راہل گاندھی کی سزا پر حکمِ امتناع جاری

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کے خلاف کنیت کے طور استعمال کیے جانے والے لفظ ‘مودی’ کی توہین کے الزام میں سنائی گئی دو برس قید کی سزا پر حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اس میں کوئی شک مزید پڑھیں

چین : طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ،12 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور

بیجنگ:چین میں شدید طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے نے 12 لاکھ افراد کو نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی دارالحکومت بیجنگ میں سیلابی ریلا کئی گاڑیاں بہالے گیا جب کہ چین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ شدید بارشوں کے باعث گھر، سڑکیں، مزید پڑھیں

آٹھ ماہ کی بچی موبائل چارجر کا تار چباتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہلاک

نئی دہلی:بھارت میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں 8 ماہ کی بچی موبائل چارجر کا تار چباتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز ریاست کرناٹک کے ضلع اترا کنڑ کے ایک گائوں میں8ماہ کی بچی نے موبائل چارجر کا تار اس وقت منہ میں مزید پڑھیں