امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکہ ان ملکوں کے ساتھ کھڑا ہے جو چین کے ڈرانے دھمکانے کے رویے کے خلاف لڑ رہے ہیں ۔ انہوں نے یہ بات انڈوپیسیفک ریجن میں ان دوطرفہ مذاکرات کے آغاز میں کہی جن کا مقصد بیجنگ کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے نمٹنا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سانحہ منی پور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، امریکا
واشنگٹن: بھارتی ریاست منی پور میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر امریکا بھی بول پڑا، واقعے کو خوفناک اور سفاک قرار دے دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے سانحہ منی پور پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعات انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق انسانیت مزید پڑھیں
قطر میں طالبان اور امریکی رہنماوں کی اہم ملاقات طے
دوحہ: امریکا نے کہا ہے کہ اس کے دو اعلی عہدیدار قطر میں طالبان رہنماوں سے ملاقات کریں گے اور انسانی حقوق بالخصوص خواتین کے لیے تعلیم اور ملازمتوں کے مواقعوں سمیت معیشت پر بات کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان رہنماوں سے دوحہ میں مزید پڑھیں
امریکا نے ویزا لاٹری کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا
واشنگٹن: امریکا نے اس سال H-1B ویزا لاٹری کے دوسرے راؤنڈ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ امریکی امیگریشن آفس ’’یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز‘‘ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ H-1B ویزا کے درخواست دہندگان کے لیے اس سال لاٹری کا دوسرا دور منعقد کیا جائے گا۔ جس کے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں 33 سال بعد محرم کے جلوس کی اجازت
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف نعرے نہ لگانے کی شرط پر 33 سال بعد محرم کے جلوس کی اجازت دیدی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 33 سال بعد محرم کا جلوس نکالا گیا جس پر 1990 میں پابندی عائد کی گئی تھی۔ یہ وہی سال تھا جب مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں
سعودی عرب: توہینِ قرآن پاک پر ڈنمارک کی ناظم الامور طلب
ریاض: سعودی عرب نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا اور ایک مذمتی نوٹ بھی حوالے کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ نے ڈنمارک کی ناظم الامور کو طلب کر کے کہا کہ توہین آمیز اور اشتعال انگیزی پر مزید پڑھیں
افغانستان میں لیتھیم کے ذخائر پر چین کی نظریں، معاملہ کیا ہے؟
پشاور — افغانستان میں طالبان کو امن وامان اور اقتصادی مسائل کے ساتھ ساتھ 30 کھرب ڈالر مالیت کی قدرتی معدنیات کے تحفظ اور ان کی مناسب کان کنی کا مسئلہ بھی درپیش ہے۔ افغانستان میں اکیسویں صدی کا سونا کہلائے جانے والے لیتھیم کے ذخائر موجود ہیں جس پر پوری دنیا خصوصاً چین کی مزید پڑھیں
امریکہ، طالبان دوحہ مذاکرات، لڑکیوں کی تعلیم ایجنڈے میں سرِفہرست
اسلام آباد — امریکہ اور طالبان حکومت کے نمائندے رواں ہفتے ایک بار دوحہ میں بات چیت کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔ ماہرین اس ملاقات کو افغانستان میں خواتین اور انسانی حقوق کے لیے اہم قرار دے رہے ہیں۔ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کو دوحہ مذاکرات میں دو ٹوک مؤقف اپنانا مزید پڑھیں
مودی کی چینی صدر سے ملاقات کا انکشاف؛ بھارت نے تصدیق میں کئی ماہ کیوں لگا دیے؟
نئی دہلی — بھارت نے چینی وزارتِ خارجہ کے اس بیان کی تصدیق کی ہے کہ گزشتہ سال انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی۔ 20 کے سربراہی اجلاس کے دوران بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے چینی صدر شی جن پنگ سے سرحدی تنازعے پر تبادلۂ خیال کیا تھا اور باہمی تعلقات میں استحکام پر مزید پڑھیں
لکھنؤ کا محرم
No media source currently available