بلنکن نے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو سے روسی اقدامات سے پیدا عدم استحکام پر بات چیت کی: امریکی محکمہ خارجہ   

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور ان کے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری نے فون پر حالیہ گفتگو میں روس کےیوکرین کی جنگ سے عدم استحکام پیدا کرنے والے اثرات اور ماسکو کے اناج کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے پر بات چیت کی۔ محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

جاپان تائیوان کے معاملے پر آگ سے کھیلنا بند کرے، چین

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کی  ترجمان ماو ننگ نے جاپان پر زور دیا ہے کہ وہ تائیوان کے معاملے پر آگ سے کھیلنا بند کرے۔ چینی وزیر خارجہ  نے کہا کہ تائیوان چین کا علاقہ ہے اور تائیوان کا سوال خالصتا چین کا داخلی معاملہ ہے جس میں کسی بیرونی طاقت کی مداخلت قبول نہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب، یو اے ای اور قطر پاکستان میں سرمایہ کاری کرینگے، سابق سعودی سفیر

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کے پاکستان کی معاشی خود انحصاری کے پلان میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، خلیجی ممالک نے پاکستانی معاشی ترقی میں شراکت دار بننے کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان میں سابق سعودی سفیر علی عواد العسیری نےکہا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر پاکستان میں بڑی مزید پڑھیں

سعودی عرب: 12 ممالک کیلیے پاسپورٹ ویزا اسٹیکر ختم کرنے پر عمل شروع

ریاض: سعودی عرب نے مزید 12 ممالک کے شہریوں کے لیے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر ختم کرنے کے فیصلے  پر عمل درآمد کا آغاز کردیا۔ محکمہ شہری ہوا بازی نے نئے نظام پرعمل درآمد کے حوالے سے چارٹ جاری کیا ہے۔ پاکستان 24 جولائی 2023،  یمن 26 جولائی،  سوڈان 2 اگست،  یوگنڈا  7 اگست، لبنان مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ کی پناہ گزینوں پر عائد پابندی عدالت نے معطل کردی

واشنگٹن: بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے پناہ گزینوں پر عائد کی گئی پابندی کو امریکا کی ایک عدالت نے معطل کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق میکسیکن سرحد سے امریکا میں داخل ہونے کے خواہش مند پناہ گزینوں کے درخواست دینے پر بائیڈن انتظامیہ نے پابندی لگا دی تھی، جسے امریکی عدالت نے مزید پڑھیں

بھارتی لوک سبھا میں نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

نئی دہلی:بھارتی ریاست منی پور میں ہونے والی فرقہ وارانہ فسادات کے بعد اپوزیشن نے دباو بڑھا دیا، بھارتی لوک سبھا نے وزیراعظم نریندر مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو قبول کر لیا ، بھارتی تاریخ کی 28 ویں تحریک عدم اعتماد ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن کی مزید پڑھیں

یونیسکو میں امریکہ کی دوبارہ شمولیت، جل بائیڈن پیرس پہنچ گئیں

ویب ڈیسک —  امریکی خاتون اول جل بائیڈن پیرس میں ہیں، جہاں وہ تعلیم ، سائنس اور ثقافت کے بین الاقوامی ادارے یونیسکو میں امریکہ کی دوبارہ با ضابطہ شمولیت کے موقع پرا س ہفتے اپنی سفارتی صلاحیتوں کو بروئے کار لا رہی ہیں۔ اس سے قبل وہ خاتون اول کی حیثیت سے امریکہ کی مزید پڑھیں

بھارت کی گیان واپی مسجد کے سروے کا حکم؛ ’کھدائی ہوئی تو بڑا تنازع ہو جائے گا‘

نئی دہلی —  بھارت کے شہر وارانسی (بنارس) کی گیان واپی مسجد کا تنازع ایک بار پھر ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں ہے۔ وارانسی کی ضلعی عدالت نے 21 جولائی کو محکمۂ آثارِ قدیمہ کو ہدایت کی تھی کہ وہ 24 جولائی سے مسجد کا سروے اور سائنسی تحقیق کرے جب کہ ضرورت پڑنے پر مزید پڑھیں

ایکواڈور کی جیل میں ہنگامہ آرائی سے ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی

 کوئٹو: ایکواڈورکی خطرناک جیلوں میں ایک ہفتے سے جاری تشدد کی لہرمیں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی،جبکہ فوج نے کنٹرول واپس لے لیا۔حکومت نے ملک کی جیلوں میں دو ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کررکھی ہے۔ اٹارنی جنرل کے مطابق مختلف جیلوں سے 2700 سے زائد آتشیں اسلحہ اوردیگرخطرناک ہتھیار برآمد کرلیے گئے ہیں۔ جیلوں مزید پڑھیں

بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کیلئے انشورنس پالیسی ضروری قرار

 ریاض : سعودی وزارت حج وعمرہ  نے کہا  ہے کہ بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے انشورنس پالیسی حاصل کرنا ضروری ہے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق عمرہ ویزے میں انشورنس کی فیس شامل ہے ،عمرہ انشورنس پالیسی میں ہنگامی صحت مسائل،کوویڈ19،عام حادثات، موت، اور فضائی سفر میں تا خیریا منسوخی مزید پڑھیں