ویتنام کے ساتھ اپنے اقتصادی اور سیکیورٹی تعلقات بہتر کرنا ایک ترجیح ہے، ییلن

ویب ڈیسک ۔ امریکہ ویتنام کے ساتھ مضبوط اقتصادی اور سیکورٹی تعلقات کو اپنی ترجیح سمجھتا ہے۔ یہ بات امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے جمعرات کو ویتنام کے حکام سے ملاقات کے دوران کہی۔ وزیر خزانہ کے اس دورے کا مقصد ایشیا بھر میں امریکہ کے تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔ییلن بیجنگ اوربھارت کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے ججز کے لیے سخت اخلاقی معیارات، سینیٹ کمیٹی نے قانون سازی کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی نے جمعرات کو سپریم کورٹ کے ججز کے لیے سخت اخلاقی معیارات کی پاسداری سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے دی ہے۔ ججز کے اخلاقیات سے متعلق اس قانون سازی کا سینیٹ سے منظور ہونے کا بہت کم امکان ہے۔بل کو ری پبلکنز کی متحدہ مزید پڑھیں

چین میں نئے غیرملکی کاروباری اداروں کی تعداد میں اضافہ

بیجنگ:چین میں رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران بیرونی سرمایہ کاری سے قائم نئے غیرملکی کاروباری اداروں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ نائب وزیرتجارت گو تنگ تنگ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین میں رواں سال کی پہلی ششماہی میں تقریبا 24 ہزار نئی غیر ملکی کمپنیاں قائم ہوئیں مزید پڑھیں

ترکیہ اور یو اے ای کے درمیان 50 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

ابوظہبی:ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ یو اے ای کے دوران متحدہ عرب امارات نے ترکیہ کے ساتھ 50 بلین ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  خلیج فارس کی ریاست اور ترکیہ نے عارضی معاہدوں کا ایک سلسلہ قائم کیا جس میں مشترکہ اقتصادی اور تجارتی مزید پڑھیں

سعودی عرب : غیر ملکیوں کیلیے نئی عمرہ اسکیم متعارف

ریاض: سعودی عرب کی جانب سے غیر ملکیوں کے لیے نئی عمرہ اسکیم متعارف کروائی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرے کی سعادت کے لیے پرسنل وزٹ ویزا پر مملکت مزید پڑھیں

میرے حملہ آور پر نفرت پر مبنی جرم کا الزام بھی عائد کیا جائے، پاکستانی امریکی قانون ساز

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کنیٹی کٹ کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم قانون ساز مریم خان نے مطالبہ کیا ہے کہ نماز عید کے بعد ان پر دست درازی کرنے والے شخص کے خلاف جاری تفتیش میں نفرت انگیز جرائم کا الزام بھی شامل کیا جائے۔ مریم خان پر گزشتہ ماہ ہارٹ فورڈ میں عید مزید پڑھیں

امریکہ شمالی کوریا سفارتی رابطے کے بغیر امریکی فوجی واپس کیسے آئے گا؟

ویب ڈیسک —  بظاہر یہ بات مشکل دکھائی دیتی ہے کہ امریکہ الگ تھلگ رہنے والے ملک شمالی کوریا سے سفارتی تعلقات کی غیر موجودگی میں جنوبی کوریا سے سرحد پارکرکے شمالی کوریا جانے والے امریکی فوجی کے متعلق پیانگ یانگ سے رابطہ کر سکے۔ لیکن مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پاس اس مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوری اصولوں کی پاسداری لازم ہے، امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے زور دیا ہے کہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں جمہوری اصولوں کی پاسداری کی جانی چاہئیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یہ بات محکمہ خارجہ میں معمول کی پریس بریفنگ میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہی۔ ان سے سوال کیا مزید پڑھیں

بھارت میں مٹی کا تودہ گرنے سے 10 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا

نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں مسلسل بارشوں کے بعد پہاڑی علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 10 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ میں مٹی کا ایک بڑا تودہ گاوں ارشل واڑی پر گر گیا۔ مکانوں کے ملبے تلے درجنوں افراد مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ: جوہانسبرگ میں پراسرار دھماکا، ایک شخص ہلاک، 48 زخمی

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے سب سے بڑے شہر جوہانسبرگ میں سڑک کے بیچ پراسرار دھماکے کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک اور 48 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جوہانسبرگ میں ایک سڑک پر گاڑیاں کھڑی تھیں کہ اچانک پراسرار دھماکا ہوا جس سے سڑک اکھڑ گئی اور اس کے نتیجے میں مزید پڑھیں