بھارتی ریاست منی پور تشدد: اقلیتی قبائلی خواتین کی برہنہ پریڈ،بھارت میں احتجاج

نئی دہلی : بھارتی ریاست منی پور تشدد: اقلیتی قبائلی خواتین کی برہنہ پریڈکرائی گئی،بھارت میں اس واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ منی پور کے واقعے نے ملک کو شرمسار کر دیا ہے۔ اقلیتی مسیحی قبائلیوں اور اکثریتی ہندو میتئی فرقے کے درمیان ڈھائی ماہ مزید پڑھیں

امریکا: شمالی کیرولائنا میں طوفانی بگولوں نے درجنوں گھر ملیا میٹ کر دیے

نیویارک : امریکا کی ریاست شمالی کیرولائنا میں طوفانی بگولوں نے درجنوں گھر ملیا میٹ کر دیے، ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے طوفان نے 32 کلو میٹر رقبے پر تباہی مچا ئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موسلا دھار بارشوں سے کینٹکی کے علاقوں میں سیلاب آ گیا، طوفان سے درخت اکھڑ گئے مزید پڑھیں

سویڈن پولیس نے ایک بار پھر توہینِ قرآن کی اجازت دے دی

اسٹاک ہوم: سویڈن کی پولیس نے ایک مرتبہ پھر 2 ملعون انتہا پسندوں کو توہینِ قرآن کی اجازت دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دائیں بازو کے دو انتہا پسندوں کو سویڈن کی پولیس نے عراقی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کرنے کی اجازت دے دی ہے، جب کہ اس مظاہرے کےمنتظمین قرآن مزید پڑھیں

بھارت: منی پور میں میتی اور کوکی کمیونٹیز کے درمیان اختلاف کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  منی پور میں میتی اور کوکی قبائل کے درمیان تصادم اور نسلی فسادات کا آغاز رواں برس مئی میں ہوا تھا جس میں متعدد افراد کے قتل اور املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات سامنے آ چکے ہیں۔ تاہم جمعرات کو دو خواتین کو برہنہ گشت گرانے کی ویڈیو نے اس تنازع مزید پڑھیں

کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے 5 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک

بگوٹا: کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے 5 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے اور شدید بارشوں کے باعث متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد 9 افراد لاپتہ ہو گئے جن کی تلا ش کے مزید پڑھیں

امریکا نے ایک بار پھر سائفر بارے الزامات بے بنیاد قرار دے دئیے

 واشنگٹن : امریکا نے کہا ہے کہ ہم کسی ملک کی اندرونی سیاست میں مداخلت نہیں کرتے، سائفر کے حوالے سے بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔  ترجمان امریکی دفتر خارجہ میتھیو ملر نے ایک بار پھر سے سائفر سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جانتے نہیں کہ کتنی بار مزید پڑھیں

 عراق: قرآن کی بے حرمتی کیخلاف مظاہرہ، سویڈش سفار تخانہ نذر آتش

 بغداد: سویڈن میں قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سینکڑوں مظاہرین نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں سویڈش سفارت خانے پر دھاوا بول دیا اور اسے آگ لگا دی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق احتجاج کی کال عراق کے شیعہ عالم مقتدی صدر کے حامیوں کی جانب مزید پڑھیں

منی پور میں دو خواتین کو سڑک پر برہنہ کرنے کا واقعہ، بھارتی حکومت اور سپریم کورٹ برہم

ویب ڈیسک —  بھارت کی انتشار کی شکار ریاست منی پور میں ہجوم کی جانب سے دو خواتین کو برہنہ کر کے سڑک پر گشت کرانے کی ویڈیوز منظرِ عام پر آنے کے بعد حکومت اور سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مذمتی بیانات اور ملزمان کو قرار مزید پڑھیں

ٹریوس کنگ: شمالی کوریا میں امریکی فوجی سیول میں لڑائی کے بعد پکڑا گیا

پیانگ یانگ: کوریا فرار ہونے والے امریکی فوجی ٹریوس کنگ کو سرحد پار کر نے سے قبل جنوبی کوریا میں لڑائی کے بعد حراست میں لے لیا گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 سالہ امریکی فوجی ٹریوس کنگ کو حال ہی میں رہا کیا گیا تھا اور جب وہ فرار ہو نے مزید پڑھیں

شمالی کوریا سے خطرات: امریکہ نے جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوز جنوبی کوریا میں تعینات کر دی

ویب ڈیسک —  امریکہ نے چار دہائیوں میں پہلی بار جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوز جنوبی کوریا میں تعینات کی ہے جبکہ اتحادی ممالک نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ جنگ میں اس کے جوہری ہتھیاروں کے کسی بھی استعمال کے نتیجے میں پیانگ یانگ کی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔ شمالی مزید پڑھیں