بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد کی جگہ مندر بنانے کی کوشش

 نئی دہلی : بھارتی ریاست مہاراشٹر کی انتظامیہ نے ہنوتوا گروپس کے دباو میں آکر ایک تاریخی مسجد کو سِیل کردیا جہاں انتہاپسند ہندو جماعت مندر بنانا چاہتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میں ہندوتوا گروپوں نے مہاراشتڑ کے قصبے ایرنڈول کی صدیوں پرانی مسجد کے بارے میں دعوی کیا کہ یہ مسجد مزید پڑھیں

برطانیہ نے ویزہ فیسوں میں اچانک 20 فیصد  اضافہ کردیا

لندن: برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے ویزہ فیسوں میں اچانک 20 فیصد اضافہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کاکہنا ہے کہ فیسوں کا اطلاق وزٹ ویزہ، ورک پرمٹ اور سٹوڈنٹس ویزہ سمیت تمام اقسام کے ویزوں پرہوگا ۔ انہوں نے امیگرینٹس کیلئے ہیلتھ سرچارج میں بھی اضافے مزید پڑھیں

غلافِ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

ریاض: مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کا غلاف نئے اسلامی مہینے کے آغاز میں یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا، تبدیلی کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا گیا۔ غلافِ کعبہ بنانے والی الکسوہ فیکٹری کی انتظامیہ کے مطابق کعبے کے غلاف کی تبدیلی کیلئے 15 افراد کو فنی تربیت فراہم کی گئی ہے، مکہ مکرمہ مزید پڑھیں

نئی دہلی میں سیلاب متاثرین کیلئے بنایا گیا ریلیف کیمپ بھی ڈوب گیا

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں مون سون بارشوں اور  دریائے جمنا بپھرنے کی وجہ سے جہاں شہر میں سیلابی صورت حال ہے وہیں سیلاب متاثرین کیلئے بنایا گیا ریلیف کیمپ بھی ڈوب گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیز بارشوں اور  جمنا میں پانی بھرنے کی وجہ سے نئی دہلی کے بیشتر  رہائشی مزید پڑھیں

شدید گرمی نے امریکا ، جاپان سمیت کئی ممالک کو لپیٹ میں لے لیا،یونان میں3افراد ہلاک

واشنگٹن: شدید گرمی نے امریکا ، جاپان سمیت کئی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،یونان میں3افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابقوزارت محنت نے دوپہر بارہ سے شام پانچ بجے تک ڈیلوری کے کام پر پابندی لگادی، اٹلی کی وزارت صحت نے روم سمیت سولہ شہروں کے لیے ریڈ الرٹ جاری مزید پڑھیں

راملہ: فلسطینی شہریوں کا سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

راملہ : راملہ کے وسط میں المنارہ سکوائر پر سیکڑوں شہریوں نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ مظاہرین نے مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی سروسز کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا، احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد نے صحافی عقیل عواودہ اور دیگر سیاسی نظر مزید پڑھیں

جنوبی کوریا ،بارشوں نے تباہی مچادی،ہلاکتیں 33ہو گئیں

سیئول: جنوبی کوریا میں کئی دنوں سے جاری طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ، ہلاکتوں کی تعداد 33تک پہنچ گئی ، اور سڑکوں کے ساتھ ساتھ سرنگیں بھی زیر آب آگئیں جن میں کئی لوگ پھنس کر اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ حکام نے زیر آب سرنگ میں پھنسے مزید 6افراد کی لاشیں نکالیں، وزارت مزید پڑھیں

امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے،سونامی وارننگ جاری

واشنگٹن: امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جزیرہ نما الاسکا میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی، امریکی زلزلہ پیما مرکز کا یہ بھی کہنا ہے کہ الاسکا میں زلزلہ 9.3 مزید پڑھیں

امریکی وزیرِ خزانہ کا نو ماہ میں بھارت کا تیسرا دورہ، چین کا معاملہ ایجنڈے میں شامل 

ویب ڈیسک —  امریکہ کی وزیرِ خزانہ جینٹ ییلن نو ماہ میں بھارت کا تیسرا دورہ کر رہی ہیں جس کے دوران وہ 20 ممالک کے جی ٹوئنٹی کے نام سے جانےوالے گروپ کے اجلاس میں شرکت اور واشنگٹن اور نئی دہلی کے درمیان قریبی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر بات چیت کریں گی۔ مزید پڑھیں

امریکہ: چھ ماہ میں فائرنگ سےاجتماعی ہلاکتوں کے ریکارڈ واقعات

ویب ڈیسک —  امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور ہلاکت خیز واقعہ ہفتے کو پیش آیا جب ریاست جارجیا میں ایک مسلح شخص نے گولیاں مار کے چار افراد کو قتل کر دیا۔ ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کےمٖضافاتی علاقے میں "میس شوٹنگ” یا فائرنگ میں اجتماعی ہلاکتوں کے واقعے میں اموات امریکہ میں فائرنگ مزید پڑھیں